بڑی خبر، تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث ڈی جی خان، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور اور راولپنڈی ڈویژن میں سکولز بند کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈی جی خان، ساہیوال، سرگودھا، بہاولپور اور راولپنڈی ڈویژن میں 17نومبر تک سکولوں کو بند […]

آج رات کہاں کہاں بارش؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

محکمہ موسمیات نے سموگ کے ستائے شہریوں کو خوشخبری سنادی۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آج رات اٹک، مری، گلیات، راولپنڈی، جہلم، چکوال، گجرات، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ، گوجرانوالہ اور لاہور میں بارش اور گرج چمک کے ساتھ تیز ہواؤں کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا کے […]

احتجاج کی فائنل کال کب ؟ عمران خان کا اہم پیغام سامنے آ گیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے میں ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں۔ عدلیہ کی بحالی اور ہمارے بے گناہ کارکنان و رہنماؤں کی آزادی تک جاری رہے گا۔ آئندہ چند روز تک […]

پنجاب میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا مطالبہ کردیا گیا

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں جاری سموگ کی لہر کا روگ کم نہ ہو سکا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی، فضا میں زہریلے ذرات کے باعث سانس لینا بھی محال ہو گیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اسموگ کی بگڑتی صورتحال کے پیش […]

سموگ سے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد(پی این آئی )سموگ سے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ہے، محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کو اسلام آباد میں صبح کے وقت سموگ چھائے […]

پنجاب حکومت کا مصنوعی بارش کا تجربہ کہاں کرنے کا فیصلہ؟

لاہور (پی این آئی ) پنجاب میں سموگ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث پنجاب حکومت نے مصنوعی بارش کا تجربہ راولپنڈی میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بادلوں کی ممکنہ موجودگی میں مصنوعی بارش کا فیصلہ کیا جائے گا۔ […]

سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، کئی دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی (پی این آئی) پاک افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 خوارج ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی […]

صبح سویرے افسوسناک خبر، متعدد افراد جاں بحق

لاہور(پی این آئی)شدید دھند اور اسموگ کی وجہ سے موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک بند کردی گئی۔ اس کے علاوہ لاہور سیالکوٹ موٹروے کو بھی بند کردیا گیا ہے جبکہ موٹروے ایم 4 فیصل آباد سے ملتان اور ایم 5 ملتان سے […]

انڈوں کی قیمت میں مسلسل اضافہ، مزید کتنے مہنگے ہوئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)موسمِ سرما کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں انڈوں کی کھپت بڑھ گئی ہے۔ ا نڈے اُبالے جارہے ہیں مگر ساتھ ہی ساتھ اُن کی قیمت نے بھی اُبلنا شروع کردیا ہے۔ ملک بھر میں انڈوں کی اوسط قیمت 340 […]

پی ٹی آئی کے پاور شو کی تیاریاں مکمل، وزیر اعلیٰ کے پی جلسہ گاہ کیلئے روانہ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں پاور شو کرے گی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کی جانب سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور جلسہ گاہ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ اپوزیشن […]

3 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی(پی این آئی) امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں 3 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقا رچیمہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پولیس حکام کے علاوہ […]