نیا آرمی چیف کس کی مرضی کے مطابق تعینات ہو گا؟ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(نیوزڈیسک)سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ کا کہنا ہے کہ جو بھی وزیراعظم ہو گا وہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کرے گا،پھر چاہے وہ موجودہ وزیراعظم شہباز شریف ہوں یا عمران خان ہوں۔ انہوں نے امکان ظاہر کیا کہ شہباز شریف ہی نئے آرمی چیف […]

بریکنگ نیوز! سابق صدر نے بھی عام انتخابات کی ممکنہ تاریخ بتا دی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے عام انتخابات کے بارے میں پیش گوئی کردی،ملک میں جنرل الیکشن آئندہ سال کے آخر میں ہونگے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ عام […]

عید الفطر کی چھٹیاں، بینک کتنے دن بند رہیں گے؟ شیڈول جاری

کراچی (پی این آئی)عید الفطر کی چھٹیاں، بینک کتنے دن بند رہیں گے؟ شیڈول جاری۔۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 تا 5 مئی 2022 تک […]

وقت آیا تو وزیراعظم میرٹ پر آرمی چیف تعینات کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف کا فواد چوہدری کو جواب

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ جب وقت آئے گا وزیر اعظم شہباز شریف میرٹ کے مطابق آرمی چیف تعینات کریں گے،کوئی چیزوزیراعظم کواس سے روک نہیں سکتی، نئے آرمی چیف کی تعیناتی میں ابھی سات ماہ پڑے ہوئے […]

عمران خان سازش کا کاغذ اس لئے لہرا رہے ہیں کہ ان کی چار سالہ کارکردگی کا صفحہ خالی ہے، مریم اورنگ زیب کے تابڑتوڑحملے

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان سازش کا کاغذ اس لئے لہرا رہے ہیں کہ ان کی چار سالہ کارکردگی کا صفحہ خالی ہے، عمران خان کارکردگی کا صفحہ بھریں ورنہ پاکستان کے عوام اس […]

پاک فوج کے سپہ سالار کی تعیناتی، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب وقت آئے گا وزیراعظم شہباز شریف میرٹ کے مطابق آرمی چیف تعینات کریں گے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوئی چیز وزیراعظم کو آرمی چیف کی تعیناتی […]

عمران خان کی حکومت سے راہیں جدا کیوں کیں؟ طارق بشیر چیمہ نے آخرکا ر خاموشی توڑ دی

بہاولپور(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے تحفظ خوارک طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ میں نے سابق حکومت کے ساتھ اپنی راہیں بہاولپور صوبے کی وجہ سے الگ کیں۔ بہاولپور میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم […]

بلاول بھٹو نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت عارف علوی نے بلاول بھٹو سے حلف لیا۔تقریب حلف برداری […]

بات ادارے کی ہے، محمد عبداللہ حسن کی خصوصی تحریر

فرسٹ ایئر کے داخلے کے بعد پری میڈیکل اسٹوڈٹنس کے لیے بائیولوجی کی یہ پہلی کلاس تھی، کلاس روم نیا، سبجیکٹ نیا، ٹیچر نیا، کالج میں داخل ہوئے چند روز ہوئے تھے، دنیا ہی رنگین لگ رہی تھی، لیکچر عروج پر تھا کہ اچانک آواز […]

اے این پی نے سرکاری عمرے کی دعوت سے معزرت کر لی، سعودی عرب جانے والے وفد میں شامل نہیں ہوں گے

پشاور (پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ سعودی عرب کے پہلے سرکاری دورے اور عمرے پر جانے سے معذرت کر لی ہے۔ اے این پی کے سینئر رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے […]

عمران خان نے ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر پر سنگین الزامات عائد کر دیئے

پشاور(پی این آئی )سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر مسلم لیگ ن کا پلانٹڈ ایجنٹ ہے ہمیں اس پر اعتماد نہیں اب انکے اس عہدے پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران […]