وزیر خزانہ نے موٹرسائیکل والوں کو پیٹرول کم قیمت پر دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے ایک پالیسی وضع کرے گی جس میں موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی دی جائے گی جبکہ بڑی گاڑیاں رکھنے والے امراء سے پٹرول کی پوری قیمت […]

وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سےکیا گیا ہے، عید کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطرپر 2 سے 5 مئی تک تعطیلات […]

عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنیں گے، غیر ملکی شخصیت نے پیشنگوئی کر دی

لندن ( پی این آئی ) سابق برطانوی رکن پارلیمنٹ اور براڈ کاسٹر جارج گیلوے نے جارج گیلوے نے عمران خان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کردی ۔ اپنے شو دی مدر آف آل ٹاک شوز ود جارج گیلوے میں جارج گیلوے نے […]

موٹرسائیکل سواروں کیلئے سستا پیٹرول، متوسط طبقے کو بڑا ریلیف دینے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں موٹر سائیکل سواروں کو سستا پٹرول فراہم کرنے کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا جانے لگا ۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ موٹر سائیکل سواروں کو مخصوص مقدار میں سستا پٹرول […]

ملک میں شفاف الیکشن کیسے کروائے جائیں؟ سینئر صحافی سلیم صافی نے عمران خان کو مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) تجزیہ کار سلیم صافی کا کہنا ہے کہ عمران خان خیبر پختونخوا اسمبلی سے مستعفی ہو جائیں اور پھرپنجاب اسمبلی کے ساتھ ساتھ باقی اسمبلیوں سے بھی مستعفیٰ ہوں تاکہ ملک میں صاف شفاف انتخابات ہو سکیں۔ نجی ٹی وی کے […]

عمران خان کی رخصتی کا منصوبہ کونسی پوشیدہ قوت نے ترتیب دیا؟ سینئر صحافی کامران خان کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( پی این آئی) پوشیدہ قوت نےعمران خان رخصتی منصوبہ ترتیب دیا ، ن لیگ کے وہم و گمان میں بھی تحریک عدم اعتماد اور 12 جماعتی مخلوط حکومت نہ تھی اور ن لیگی قیادت توالیکشن تک عمران خان حکومت قائم دیکھنا چاہتی […]

توشہ خانہ پوری دنیا میں تماشا بن چکا ہے، حافظ طاہر اشرفی بھی پھٹ پڑے، عمران خان کو اہم مشورہ دیدیا

فیصل آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان علماء کونسل اور عمران خان کے سابق معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے سابق وزیر اعظم کو توشہ خانہ تحائف کے پیسے قومی خزانے میں جمع کروانے کا مشورہ دے دیا۔فیصل آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے طاہر […]

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا نام تاحال ای سی ایل سے کیوں نہیں نکالا جا سکا؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا نام تاحال ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نہیں نکالا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق نئی حکومتی پالیسی کے تحت وزیرداخلہ راناثنااللہ کانام بدستورای سی ایل پر ہے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیمان شہباز […]

ای سی ایل سے نام نکالنے پر پی ٹی آئی کے ناراض رکن عبدالعلیم خان کا ردِ عمل آگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے ناراض رکن عبدالعلیم خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی خبر کوعلیم خان کےترجمان نے بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ترجمان علیم خان کا کہنا ہے کہ علیم خان کا نام کبھی […]

رمضان بازاروں میں آج سے چینی کتنے روپے فی کلو ملے گی؟

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے حکومت سنبھالتے ہی عوام کو سستی چینی کی فراہمی کے احکامات جاری کیے گئے۔ لاہور کے ماڈل رمضان بازاروں میں آج سے چینی 70 روپے فی کلو ملے گی۔ ترجمان ماڈل بازار نے کہا کہ […]

عید سے پہلے عیدی ۔۔سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن سے متعلق خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کا عید الفطر سے قبل تنخواہیں اورپنشن کی ادائیگی کا فیصلہ عید سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمیں کو عید […]