پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم ہوئی تو پیٹرول کتنا مہنگا ہو جائیگا؟ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزارت خزانہ اور پٹرولیم ڈویژن تیل کی قیمتوں پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے پر غور کر رہی ہیں جس سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 20روپے سے زائد کا اضافہ متوقع ہے۔ ویب سائٹ ’پرو پاکستانی‘ کے مطابق اپنے […]

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے پر امریکی مؤقف سامنے آ گیا

واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان میں عمران خان کی حکومت تبدیل کرنے کے لیے سازش کے بیانیے کے حوالے سے امریکا نے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے دوسرے اعلامیے کا خیر مقدم کیا ہے۔ اس حوالے سے واشنگٹن میں جاری کیے گئے ایک بیان […]

چوہدری سالک کیساتھ ہاتھ ہو گیا؟ دی جانیوالی وزارت ہی ختم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر اینکر پرسن و تجزیہ کار کامران خان نے انکشاف کیا ہے کہ چودھری سالک کو دی جانے والی وزارت کو شہباز شریف حکومت نےختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا باقاعدہ اعلان اخبارات میں شائع ہو چکا […]

عمران خان کا ایک ایک حرف سچ تھا، اندرونی معاملات میں مداخلت ثابت ہو گئی، تحریک انصاف کے ترجمان نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)مبینہ دھمکی آمیز غیر ملکی خط کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آگیاجس میں کہاگیا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان […]

ادارے اور مراسلہ لکھنے والے سفیر متفق ہیں تو اسے سازش نہیں کہا جاسکتا، اہم شخصیت کی تائید آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیر اسد مجید نے پروفیشنل طریقے سے ڈی مارش کی سفارش کی لیکن اسے سیاست کی نذرکردیا گیا،ادارے اور مراسلہ لکھنے والے سفیر متفق ہیں اسے سازش نہیں کہاجاسکتا، […]

نیاچئیرمین سی پیک اتھارٹی کون ہو گا؟ سابق حکومت کے اتحادیوں کو عہدہ مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کو چیئرمین سی پیک اتھارٹی کا چارج دے دیا گیا۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں چوہدری سالک حسین سمیت 3 وفاقی وزرا سے آج حلف لیا، اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف […]

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، اسد مجید نے مبینہ دھمکی آمیز خط پر بریفنگ دی

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں امریکا میں تعینات سابق سفیر پاکستانی سفیر اسد مجید نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر بریفنگ دی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے […]

ق لیگ کے اہم رہنما قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر نامزد

اسلام آباد پی  این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری حسین الہٰی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے نامزد کردیا کردیا گیا ہے۔دوسری جانب وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کو چیر مین سی پیک اتھارٹی کاچارج دے دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر […]

عمران خان نے ’توشہ خانے‘کا حساب دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے توشہ خانے سے ملنے والے تحائف کا جواب دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے مینار پاکستان میں ‘ امپورٹڈ حکومت نامنظور’ کے تحت منعقد کئے گئے فقید المثال جلسے سے خطاب کرتے […]

صدر عارف علوی نئی حکومت سے تعاون پر آمادہ ہو گئے، کن فیصلوں پر عملدرآمد کریں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے معتبر ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت اور ایوانِ صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اور اب وہ نئی حکومت سے تعاون پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ ان ذرائع […]

چوہدری خاندان کی واضح تقسیم، چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)عمران خان کی حکومت میں اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک کو بھی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے چوہدری سالک کو وفاقی کابینہ کاحصہ بنانیکافیصلہ کیا […]