مغربی ایشیائی ملک قطر نے بھارتی شہریوں پر پابندی لگا دی ہے

دوحہ ۔ (پی این آئی) مغربی ایشیائی ملک قطر نے کورونا وائرس کے پیش نظر بھارت اور بعض دیگر ممالک کے شہریوں کے ملک کی سرحد میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر حکومت کے جاری کردہ بیان […]

”ہم ہاتھ ملاتے رہیں گے کیونکہ ہمارے۔۔۔۔“ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوںنے زبردست اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے خوف کے باعث جہاں لوگوں کو ایک دوسرے سے ملنے سے اجتناب کرنے اور ہاتھ ملانے سے منع کرنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے وہیں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہاتھ ملانے رہنے کا اعلان بھی […]

چمن، پاک افغان سرحد مزید ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ

چمن(پی این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پاک افغان بارڈر کو مزید ایک ہفتے کے لیے بند کردیا گیا۔افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستانی حکام نے گزشتہ ہفتے چمن میں پاک افغان بارڈر کو ایک ہفتے کےلیے […]

سعودی عرب آنیوالے ہر شخص کو اب یہ چیز ساتھ لانا ہو گی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی

ریاض(پی این آئی) سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کورونا کے شکار ممالک سے اقامہ ہولڈر یا نئے ویزے پر آنے والے غیر ملکیوں کو میڈیکل سرٹیفیکیٹ پیش کرنا ہوگا۔اخبار کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ میڈیکل سرٹیفیکیٹ سے یہ ثابت […]

سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کے طواف کی مشروط طور پر اجازت دیدی ، شرائط بھی بتا دیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) چند روز قبل کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی حکومت نے حرم کو طواف کے لیے بند کر دیا تھا جس کا مقصد ان مقدس مقامات پر سپرے وغیرہ کرنا تھا تاکہ اگر وہاں وائرس ہو تو اس کا […]

گورنراسٹیٹ بینک نے قوم کو شاندار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) گورنر سٹیٹ بینک نے کہا ہے مہنگائی میں حالیہ اضافہ عارضی تھا اوریہ سپلائی متاثر ہونے سے ہوا روپے کی قدر گرنے سے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا، رواں مالی سال مہنگائی کی اوسط شرح گیارہ سے بارہ فیصد رہے گی، […]

پی آئی اے کے نئے چیئرمین کی تعیناتی کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی کابینہ نے پی آئی اے کے نئے چیئرمین کی تعیناتی اور نادرا اکاؤنٹس کے آڈٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ […]

تعلیمی اداروں کو بند رکھنے کے احکامات کی خلاف ورزی پر آج کھلنے والے تمام اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی

کراچی(پی این آئی): کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر حکومت کی جانب سے آج تعلیمی ادارے بند رکھنے کے احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے تمام اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کر دی گئی۔حکومت سندھ نے کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر پہلے 27 […]

تعلیمی ادارے 13مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

کراچی(پی این آئی): سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں کو 13 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر […]

نوازشریف کو باہر بھیجنے کی تائیدکس شرط پر کی تھی؟وزیرصحت پنجاب نےبتا دیا

لاہور(پی این آئی)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف کو باہر بھیجنے کی تائید ایک شرط پر کی تھی ،شرط تھی نوازشریف اپنی تمام رپورٹس ریگولر تصدیق کیلئے ہمیں بھیجیں گے ،نوازشریف 16 ہفتے سے کسی ہسپتال میں داخل نہیں ہوئے […]

وفاقی حکومت نے چمن بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

کورونا وائرس کے باعث سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے حکومت پاکستان نے پاک افغان سرحد چمن کو کل سے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق چمن بارڈر افغانستان میں کورونا وائرس کے باعث بند کیا جا رہا ہے، جو 2 […]