بیک وقت چار وزیر اعظم ہیں، ملک کا نظام کیسے چلے گا؟ جماعت اسلامی کی قیادت میدان میں آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حیران ہوں، حکومت چلانے والے چار وزیراعظم ہیں، اس وقت آصف زرداری، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف وزیراعظم ہیں۔اتوار کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقدہ جلسہ عام سے […]

گرد کا طوفان بلوچستان میں داخل، آگ سے متاثرہ کوہ سلیمان پر بارش کا امکان

کوئٹہ(آئی این پی)مغرب میں ایران سے گردآلود مٹی کا طوفان بلوچستان میں داخل ہوگیا۔کیسکو کے مطابق طوفان سے کئی علاقوں میں ہائی ٹرانسمیشن لائن کی تاریں گرگئیں ہیں اورپاک افغان اورپاک ایران سرحدی علاقوں میں نظام زندگی مفلوج ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود […]

طویل گرمی کے بعد بارشوں کے کئی دن پر مشتمل سپیل کیلئے تیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) لاہور والے طویل خشک اور انتہائی گرم موسم کے بعد بارشوں کے لمبے اسپیل کیلئے تیار ہو جائیں، 4 سے 5 روز تک اثر انداز ہونے والے بارشوں کے سسٹم کی لاہور آمد کی پیشن گوئی، بادل برسنے اور تیز ہواوں کی […]

موجیں ہی موجیں، تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے ماطبق اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے ، جس سے معلوم ہوا ہے کہ صوبے کے میدانی علاقوں […]

مفتاح اسماعیل فیکٹری کے مالک ضرور ہیں لیکن کوئی معاشی ماہر نہیں، اسحاق ڈار نے اپنی ہی پارٹی کے وزیرخزانہ کیخلاف لکھا آرٹیکل شئیر کر دیا

لاہور (پی این آئی) اسحاق ڈار نے اپنی ہی حکومت کے وزیر خزانہ کیخلاف آرٹیکل ٹوئٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کی ہے […]

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی

لندن (پی این آئی) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 30 جون تک پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری رہے گی، سبسڈی کے 350 ارب کا بوجھ وفاق اور صوبے مل کر اٹھائیں ، چار سال کی معاشی تباہی ایک مہینے میں ٹھیک […]

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس، وزیر اعظم آزاد کشمیر، سندھ، پنجاب کے وزرائے اعلیٰ اور سینئر حکام کی شرکت

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز بذریعہ […]

یہ کام کرنا ہے تو پہلے پاکستان آئیں، مولانا فضل الرحمٰن بھی نواز شریف کے آگے ڈٹ گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس آجانا چاہیے اور ملک میں رہ کر سیاست کرنی چاہیے۔نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو […]

ہم افغانستان چلے جائیں جہاں کم ازکم ہمارا گزارا توہوجائے گا، محمودخان کا وفاقی حکومت پر طنز

پشاور (پی این آئی)خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ بلاول ہمارے لیے کیا حکومت کریگا اس سے تو بہترہے کہ ہم افغانستان چلے جائیں جہاں کم ازکم ہمارا گزرا تو ہوجائیگا۔پشاور میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں تقریب سے خطاب […]

چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان، گرمی سے بے حال شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیر اور ملحقہ پہا ڑی علاقو ں میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

عمران خان کو ہرانے کیلئے سارے اکٹھے ہو گئے، یاد رکھیں ان ساروں کا اکٹھا ہی جنازہ نکلے گا، عمران خان کا صوابی میں جلسہ عام سے خطاب

صوابی (آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ لندن میں ہمارا سب سے بڑا دہشتگرد بیٹھا ہے جس نے ہزاروں لوگوں کو مروایا، کیا برطانیہ ہمیں اجازت دے گا کہ ہم اسے حملہ کرکے مار دیں، ہمیں تو […]