استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت؟ فیصل واوڈا نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی استحکام لانے کی بھرپور کوشش کررہی ہے ، میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ میں استحکام پاکستان پارٹی میں شامل نہیں ہوں گا۔جن کو سانپ، کیڑے کہتے […]

ترقی کا راستہ، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

مائن فیلڈ ایک ایسی خطرناک جگہ ہوتی ہے جہاں سے کسی کا غلطی سے بھی گزر ہوا تو بچنے کا صرف ایک فیصد امکان ہوتا ہے۔ ان جگہوں پر صرف وہ لوگ پاوں رکھتے ہیں جنھوں نے خود مائنیں بچھائی ہوں۔ان افراد کو سیف ایریا […]

ایران اور سعودی عرب کے تعلقات بہتر کروانے میں کن پاکستانی شخصیات نے اہم کردار ادا کیا؟ سینئر صحافی حامد میر کا بڑا دعویٰ

لاہور ( پی این آئی ) ایران اور سعودی عرب اختلافات ختم کرانے میں کن کن پاکستانی رہنماؤں نے کوششیں کیں، کس کا کیا انجام ہوا ، فائدہ کس ملک نے اٹھایا اور فرقہ واریت کی آگ پاکستان تک کیسے پہنچی ؟ سینئر صحافی و […]

پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج ڈاکٹر سیماب سعود کا سینکڑوں ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان

مریدکے( پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین سے معروف پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج ڈاکٹر سیماب سعود کی ملاقات ،پی ٹی آئی کو چھوڑ کر سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ اس موقع پر […]

ن لیگ موجود ہے اور فتنے کا نام و نشان ختم ہونے جا رہا ہے، رانا ثنااللہ نے سخت گفتگو کر دی

فیصل آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ 2013 سے 2018 تک (ن)لیگ کی حکومت رہی اس دوران20،20 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، دہشتگردی کا سامنا رہامگرمیاں نواز شریف اورشہباز شریف کی قیادت میں مرکزاور پنجاب میں حکومت قائم کی گئی،لوڈشیڈنگ […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما کا انتقال ہوگیا

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی شیر محمد بلوچ انتقال کر گئے۔ مرحوم شیر محمد بلوچ کی نماز جنازہ کل بکراپڑی روڈ محمدی گراؤنڈ میں صبح 11 بجے ادا کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی میئر کراچی […]

عمران حکومت کے خلاف عدم اعتماد، ن لیگی لیڈر نے ذمہ داری پیپلز پارٹی پر ڈال دی

(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہاہے کہ بلاول کا چیلنج ہمیں قبول ہے، الیکشن میئر کراچی کی طرح کا نہیں ہونا چاہیے، الیکشن ایسا ہونا چاہیے جس پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]

عارف علوی کب تک صدر کےعہدے پر رہیں گے؟بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر ڈاکٹر عارف علوی 9 ستمبر 2023 ء کو اپنی مدت مکمل کرنے کے بعد بھی نئے صدر کے انتخاب تک صدارتی عہدے پر فائز رہیں گے جبکہ اکتوبر کے پہلے ہفتے یا ستمبر کے اواخر میں عام انتخابات کے […]

مفتاح اسماعیل اور شاہد خاقان کا سیاسی مستقبل، خواجہ آصف نے اشارے دے دیئے

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل روزانہ کی بنیاد پر پارٹی پر تنقید کر رہے ہیں، انہیں پارٹی میں آکر اپنا موقف رکھنا چاہیے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان […]

مسلم لیگ (ن)کی سیاسی ساکھ بُری طرح متاثر ہوچکی ،مستقبل کیا ہوگا؟ حفیظ اللہ نیازی کا اپنے بلاگ میں انکشاف

لاہور ( پی این آئی )اتحادی جماعتوں کی سیاسی ساکھ بری طرح متاثر ہوچُکی ،آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ( ن) کا سیاسی مستقبل کیا ہو گا ؟ الیکشن میں تمام اتحادی جماعتوں کا دانہ پانی رہے گا مگرمسلم لیگ (ن )کے سیاسی قد کاٹھ اور […]

قومی اسمبلی کی مدت بڑھانے کے معاملے پر وزیر قانون کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ اسمبلی کی مدت بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں،آئندہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین کے مطابق […]