استحکام پاکستان پارٹی کی دوسری سیاسی جماعتوں کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق خبروں پر وضاحت آگئی
لاہور (پی این آئی) سیکرٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان نے پارٹی سے متعلق سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی باتوں کو محض افواہیں قرار دے دیا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بعض حلقے استحکام پاکستان پارٹی کے متعلق […]