کورونا وائر س کی روک تھام ،سعودی فرمانروا میدان میں آگئے ، اہم اسلامی ملک کی عوام کو شاندار تحفہ دیدیا

الریاض (پی این آئی) کورونا وائرس کی وباء کے خلاف جنگ میں سعودی عرب برادر ملک ملائیشیا کی مدد کو پہنچ گیا۔ سعودی حکومت نے برادر ملک ملائیشیا کی مدد کے لیے 75 لاکھ سے زائد میڈیکل یونٹس کا تحفہ پیش کر دیا۔تفصیلات کے مطابق […]

کورونا ویکسین تیار ہو گئی تو کس ملک کو سب سے پہلے دی جائیگی؟ دوا ساز کمپنی نے بڑا اعلان کر دیا

پیرس (پی این آئی ) فرانسیسی دوا ساز کمپنی نے کورونا ویکسین پر سب سے پہلا حق امریکہ کا قرار دے دیا ، کمپنی کے بیان پر فرانسیسی حکومت نے اظہار برہمی کیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی دوا ساز کمپنی کی جانب سے کہا گیا […]

اب پاکستان میں علامات کے بغیر بھی کورونا کی تشخیص ہوسکے گی، شاندار خبرآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اب پاکستان میں علامات کے بغیر بھی کورونا کی تشخیص ہوسکے گی۔ تفصیلات کے مطابق نجی لیب نے ملک میں امریکی ادارے ایف ڈی اے سے منظور شدە جدید اینٹی باڈیز ٹیسٹ کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ اب معلوم […]

عوام ذہن بنا لیں کہ اب ہمیں کورونا کے ساتھ رہنا ہے، ممکن ہے کہ ایک سال تک، وزیراعظم عمران خان کی عوام سے اپیل

اسلام آباد(پی این آئی)عوام ذہن بنا لیں کہ اب ہمیں کورونا کے ساتھ رہنا ہے، ممکن ہے کہ ایک سال تک، وزیراعظم عمران خان کی عوام سے اپیل۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں کورونا وائرس کے ساتھ گزارا کرنا ہوگا۔ عمران خان نے […]

بنگلہ دیش میں روہنگیا مسلمانوں کی کیمپوں میں کورونا کی تصدیق، بڑی تباہی کا خدشہ

بنگلا دیش (پی این آئی)بنگلا دیش میں موجود روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔بنگلا دیش کے جنوب میں قائم روہنگیا مہاجرین کے کیمپوں میں 10 لاکھ سے زائد مہاجرین موجود ہیں جہاں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق […]

سندھ میں ایک سے 9 سال کے 600 سے زائد بچے کورونا سے متاثر ہو گئے

کراچی(پی این آئی)سندھ میں ایک سے 9 سال کے 600 سے زائد بچے کورونا سے متاثر ہو گئے۔صوبہ سندھ میں 1 سے 9 سال عمر تک کے 688 سے زائد بچے کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے صوبہ سندھ میں کورونا […]

بھارت میں کورونا سے بچاؤ کے لیے گاؤ موتر پارٹیوں کا انعقاد شروع کر دیا گیا

ممبئی(پی این آئی)بھارت میں کورونا سے بچاؤ کے لیے گاؤ موتر پارٹیوں کا انعقاد شروع کر دیا گیا۔بھارت میں کورونا وبا سے بچنے کے لیے ’گاؤ مُتر پارٹی‘ منعقد کی گئی جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور کورونا سے بچنے کے […]

خدشہ ہے کہ مئی کے آخر، جون میں کورونا کیس اور ہلاکتیں زیادہ اور ہسپتالوں پر بڑھ جائے، اسد عمر کا قومی اسمبلی میں انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)خدشہ ہے کہ مئی کے آخر، جون میں کورونا کیس اور ہلاکتیں زیادہ اور ہسپتالوں پر بڑھ جائے، اسد عمر کا قومی اسمبلی میں انکشاف۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے قوم اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ […]

باپ نہیں جانور، فٹ بال کے کھلاڑی نے 5 سالہ بیٹے کو گلا گھونٹ کر مار دیا، کورونا میں مبتلا تھا،خود کو پولیس کے حوالے کر دیا

ترکی(پی این آئی)باپ نہیں جانور، فٹ بال کے کھلاڑی نے 5 سالہ بیٹے کو گلا گھونٹ کر مار دیا، کورونا میں مبتلا تھا، خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ترکی کے ایک فٹبال کھلاڑی نے اپنے پانچ سالہ بیٹے کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا، […]

کورونا کے علاج میں مؤثر دوا چند ہفتوں میں پاکستان میں بننے لگے گی، ’رمڈیسیویر‘ کی قیمت کم سے کم رکھیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کے علاج میں مؤثر دوا چند ہفتوں میں پاکستان میں بننے لگے گی، ’رمڈیسیویر‘ کی قیمت کم سے کم رکھیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے […]

میرا پازیٹو ہوئی یا نیگیٹو؟، امریکہ سے واپسی پر اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ ہوا، جس کا نتیجہ آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)میرا پازیٹو ہوئی یا نیگیٹو؟، امریکہ سے واپسی پر اداکارہ میرا کا کورونا ٹیسٹ ہوا، جس کا نتیجہ آ گیا۔چند روز قبل امریکا سے وطن واپس لوٹنے والی اداکارہ میرا کے کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ سامنے آگیا۔گزشتہ دنوں اداکارہ میرا نیویارک […]