سندھ میں ایک سے 9 سال کے 600 سے زائد بچے کورونا سے متاثر ہو گئے

کراچی(پی این آئی)سندھ میں ایک سے 9 سال کے 600 سے زائد بچے کورونا سے متاثر ہو گئے۔صوبہ سندھ میں 1 سے 9 سال عمر تک کے 688 سے زائد بچے کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں سے متعلق جاری کیے گئے اعداد شمار کے مطابق

صوبہ سندھ میں 10 سے 19 سال تک کے 966 افراد کورونا سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 20 سے 29 سال کے 2 ہزار 584 سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق 30 سے 39 سال کے 2 ہزار 438 سے زائد افراد جبکہ 40 سے 49 سال کے 1800 سے زائد افراد کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق 50 سے 59 سال کے 1 ہزار 573 افراد جبکہ 60 سے 69 سال کے 935 سے زائد افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔اسی طرح 70 سال سے زائد عمر کے 466 افراد کورونا سے متاثرہ ہو چکے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close