غربت کی وجہ سے علاج نا ممکن، کورونا میں مبتلا رکشہ ڈرائیور نے خود کشی کر لی

ممبئی(پی این آئی)غربت کی وجہ سے علاج نا ممکن، کورونا میں مبتلا رکشہ ڈرائیور نے خود کشی کر لی۔بھارت میں ایک آٹو ڈرائیور نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔بھارت کے شہر ڈومبیولی کے رہائشی ایک رکشہ ڈرائیور […]

ایسا نہ کریں، کورونا سے مرنے والوں کو بغیر غسل دفن کرنے کی اطلاعات مل رہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر چلا اٹھے

اسلام آباد(پی این آئی)ایسا نہ کریں، کورونا سے مرنے والوں کو بغیر غسل دفن کرنے کی اطلاعات مل رہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر چلا اٹھے۔ملتان سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ قومی اسمبلی عامر ڈوگر کا […]

اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، آئیسکو کے ہیڈ آفس کے 3 افسران سمیت 7 ملازمین کورونا پازیٹو، قرنطینہ کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، آئیسکو کے ہیڈ آفس کے 3 افسران سمیت 7 ملازمین کورونا پازیٹو، قرنطینہ کر دیئے گئے۔اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے ہیڈ آفس میں 3 افسران سمیت 7 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 822 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 822 تک پہنچ گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے گئے، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 822 ہوگئی ہے۔ضلعی انتظامیہ […]

قحط کا دور ، منجمد موسم اور زلزلےآنے والےہیں، سائنسدانوں نے کورونا کے بعد دنیا کو مزید بڑے خطرات سے قبل از وقت آگاہ کر دیا

نیویارک(پی این آئی) بیشتر ممالک میں حضرت انسان بھی کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں ہے اور اب سورج بھی اپنے لاک ڈاؤن میں جانے والا ہے جس کی وجہ سے سائنسدانوں نے انتہائی تشویشناک وارننگ جاری کر دی ہے۔معروف ویب سائٹ کے […]

لاہور میں کورونا کے مریض تیزی سے صحتیاب ہو نے لگے، 98فیصد مریض خطرے سے باہر قرار دے دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں جہاں کورونا وائرس کی تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے تو دوسری جانب لوگ تیزی سے وائرس کو شکست دینے میں بھی کامیاب رہے ہیں۔پنجاب میں اب تک چار ہزار 452 لوگ […]

کورونا ٹیسٹ آپ کےسمارٹ فون پر بھی ہو سکے گا، ماہرین نے کام شروع کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا ٹیسٹ آپ کےسمارٹ فون پر بھیہو سکے گا، ماہرین نے کام شروع کر دیاماہرین نے کام شروع کر دیا۔اسمارٹ فون ڈیولپرز نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ جلد ایسی موبائل ایپ تیار کرنے والے ہیں جو ڈیوائس کے اندر ایک مائیکرو […]

21 رمضان شروع ہوتے ہی بے شمار مسلمان اعتکاف بیٹھ گئے، کورونا کے باعث مساجد میں تعداد کم ہے

اسلام آباد(پی این آئی)21 رمضان شروع ہوتے ہی بے شمار مسلمان اعتکاف بیٹھ گئے، کورونا کے باعث مساجد میں تعداد کم ہے۔رمضان المبارک کے آخری عشرے کے ساتھ ہی ملک بھر میں آج اعتکاف بھی شروع ہوگا تاہم کورونا وائرس کی وبا کے باعث مساجد […]

اب اس کے ساتھ زندہ رہنا ہو گا، کورونا شاید کبھی ختم نہ ہو، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی خوفزدہ کرنے والی پریس کانفرنس

جینیوا(پی این آئی)اب اس کے ساتھ زندہ رہنا ہو گا، کورونا شاید کبھی ختم نہ ہو، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی خوفزدہ کرنے والی پریس کانفرنس،ڈائریکٹرایمرجنسی ڈبلیوایچ او مائیکل ریان کا جینیوا میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انسانی آبادی میں […]

وائرس کے پھیلاؤ اور جانی نقصان میں مسلسل اضافہ، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 35788اور ہلاکتوں کی تعداد 770ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وائرس کے پھیلاؤ اور جانی نقصان میں مسلسل اضافہ، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 35788 اور ہلاکتوں کی تعداد 770 ہوگئی،ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 35 ہزار 788 ہوگئی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد […]

کورونا کے ہاتھوں لاہور پولیس کی پہلی قربانی، تھانہ ہربنس پورہ کا ہیڈ کانسٹیبل دم توڑ گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کے ہاتھوں لاہور پولیس کی پہلی قربانی، تھانہ ہربنس پورہ کا ہیڈ کانسٹیبل دم توڑ گیا،لاہورپولیس میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت ہوئی ہے جہاں 27 سالہ ہیڈ کانسٹیبل شمس شفیق کورونا وائرس سے شہید ہوگیا۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ہربنس پورہ […]