کورونا وائرس کیخلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے کنٹریکٹ ملازمین ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹاف کو کتنے ماہ سے تنخواہیں نہیں ملیں؟ ہوشربا تفصیلا ت آگئیں

پشاور(پی این آئی) ایک تو حکومت کی طر ف سے پانچ مہینوں کی تنخواہیں بند ہے، دوسرا لاک ڈاؤن کی وجہ سے فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے ہیں اور رمضان المبارک کا مہینہ بھی آگیاملازمین کے گھر کے چو لہے ٹھنڈے پڑ کئے ہیں۔اس […]

نیویارک میں کورونا وائرس چین نے نہیں بلکہ کہاں سے داخل ہوا؟ریاستی گورنر نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

نیویارک (پی این آئی )امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو نے کہا ہے کہ تازہ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ ریاست میں کرونا وائرس چین سے نہیں بلکہ یورپ سے داخل ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ امریکی صدر […]

چین کی بڑی کامیابی، ووہان کےہسپتال سے کورونا کے تمام مریض ڈسچارج

ووہان (پی این آئی)کورونا وائرس کا مرکز سمجھے جانے والے چین کے شہر ووہان میں مہلک وائرس سے متاثرہ تمام مریض اسپتالوں سے ڈسچارج ہوگئے۔کورونا وائرس ووہان سے دنیا بھر میں پھیل گیا ہے جس کی ہلاکت خیزی کا سلسلہ اب بھی نہیں تھم سکا […]

کورونا وائرس کے آنے کے بعد نواز شریف کی صحت اب کیسی ہے؟ ذاتی معالج نے پہلی بار آگاہی دیدی، سابق وزیراعظم کی صحت سے متعلق تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی کارڈیک کیتھرائزیشن، کورنری انٹروینشن ملتوی ہو گئی ہے۔نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی کارڈیک کیتھرائزیشن، کورنری انٹروینشن ملتوی ہو گئی، ان کا طبی علاج کورونا وبا کے باعث […]

آٹاچینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ، سب سے زیادہ سبسڈی شریف خاندان نے لی، آٹا چینی کمیشن میں وزیراعظم کا کوئی رشتہ دار ملوث نہیں،وزیراعظم کی معاون خصوصی نے اپوزیشن کی تنقیدپر کرارہ جواب دیدیا

سیالکوٹ (پی این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس سے نبردآزما ہیں، فراغت کا شکار اپوزیشن لیڈر گولہ باری کرتے رہتے ہیں ،وزیراعظم بار بار دہرا چکے ہیں کورونا پر سیاست […]

گرمیوں میں کوروناوائرس ختم نہیں بلکہ شدت میں کمی ہو سکتی ہے لیکن سردیاں آتے ہی کیا ہو گا؟ ماہرین نے اب تک کی تشویشناک پیشنگوئی کر دی

نیو یارک(پی این آئی )نئی تحقیق کے مطابق ممکنہ طور پر ایسا ہو سکتا ہے لیکن اس کا اثر اتنا زیادہ نہیں ہو گا کہ وائرس کا خاتمہ ہو جائے ۔امریکہ کہ کنٹیکٹ یونیورسٹی میں وائرس کے خلاف قدرت کے طاقتور ہتھیار الٹر وائلٹ روشنی […]

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا گھپلا قرار۔۔سلیم صافی نے حکومت پر بجلیا ں گرادیں، وزیراعظم کی معاون خصوصی کاردِ عمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی )کورونا وائرس نے اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور وبا کی روک تھام کیلئے لاک ڈاؤن کی سی صورتحال […]

وہ بڑی ایئرلائن جس نے کووڈ19وباء کے باعث تمام مسافروں کوٹکٹوں کی رقوم کی واپسی کا اعلان کردیا

دبئی (پی این آئی) اماراتی ایئرلائن نے کووڈ19وباء کے باعث تمام مسافروں کوٹکٹوں کی رقوم کی واپسی کا اعلان کردیا، درخواستیں دینے والے ایسے تمام مسافروں کیلئے خوشخبری ہے کہ ایئرلائن ڈیڑھ ملین درخواستوں پر اگست تک کام مکمل کرلے گی۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی […]

کوروناوائرس کو شکست دینے والے برطانوی وزیر اعظم کل سے دوبارہ آفس جوائن کریں گے

برطانیہ (پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نئے ہفتے کے آغاز پر آفس جوائن کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی حکومت پر کورونا بحران سے نمٹنے کے لیے […]

سندھ میں ایک ہی روز میں کورونا کے 383کیسز رپورٹ،مجموعی تعداد 4500سے بڑھ گئی

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج اچھی خبر نہیں ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہم نے 3028 ٹیسٹ کیے جس کے نتیجے میں 383 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔مراد علی شاہ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صوبہ […]

خطر ناک عالمی وبا سےکے باعث فیس ماسک کی مانگ میں اضافہ ،وائرس سے بچائو کیلئے سانپ کی کھال سے فیس ماسک تیار کر لیے گئے

(پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے پوری دنیا میں کو فیس ماسک کی مانگ میں اضافہ ہو گیا ہے اور بہت سے ممالک کو ماسک کی قلت کا بھی سامنا ہے۔فیس ماسک کی مانگ میں اضافے کو مدِ نظر رکھتے ہوئے […]