کورونا کا مسئلہ 2023تک برقرار رہے گا، سرگودھا کے ماہر فلکیات نے نئی کہانی سنا دی

لاہور(پی این آئی) سرگودھا کے معروف ماہر فلکیات پیر عبدالحمید نے پیش گوئی کی کہ کورونا وائرس کی وباء پر کنٹرول فوری ممکن نہیں اس سمیت مختلف بحرانوں اور آفات کے اثرات دنیا میں 2023 تک رہیں گے۔انہوں نے ایک ملاقات میں بتایا کہ ستارے […]

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں 5 بچے زیر تعمیر گھر کے گڑھے میں ڈوبا کر ہلاک، انتظامیہ حسب معمول لاپرواہ

کراچی (پی این آئی)کراچی کے ضلع غربی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔پولیس ذرائع کے مطابق بچوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے کا افسوس ناک واقعہ سرجانی ٹاؤن […]

سعودی عرب سے غیر ملکی کارکنوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، پاکستانیوں کی باری کب آئے گی، حکومت پتہ تو کرے

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث فضائی سفر پر عائد پابندی کے بعد مملکت میں رہ جانے والے غیر ملکیوں کی واپسی کےلیے خصوصی انتظامات کے تحت فلپائنی شہریوں کو لے کر دوسری پرواز جدہ سے براستہ ریاض منیلا کے […]

فیس بک کی چیٹ سروس، زوم کو پیچھے چھوڑ دیا، کتنے لوگ لائیو چیٹ کریں گے؟

نیو یارک(پی این آئی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے ’زوم‘ کے مقابلے کی ایک نئی ویڈیو چیٹ سروس متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے 50 صارفین سے بیک وقت بات ہو سکے گی۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نئی چیٹ سروس […]

جنگلی لومڑی، چوہوں اور گلہریوں کا گوشت کورونا کا سبب بنا، ماہرین کی رائے آ گئی

امریکہ (پی این آئی)امریکہ کے ایک سرکردہ سائنسدان اور ماحولیات کے پروفیسر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کی وجہ قدرت کے کاموں میں بے جا انسانی مداخلت اور جنگلی جانوروں کی غیر قانونی تجارت ہے، اور یہ قدرت کا انتقام نہیں […]

آن لائن واردتیں کرنے والے بھی چھپ گئے، کورونا لاک ڈاون میں سائبر کرائم 50فیصد کم ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے مختلف اداروں اور ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والے لاک ڈاؤن میں آن لائن شاپنگ اور بینکنگ پر زیادہ انحصار کے باعث دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سائبر کرائمز […]

کورونا سے متاثرہ آخری مریض بھی صحتیاب، چین کے شہر ووہان سے بڑی خبر آ گئی

چین(پی این آئی)چین میں کووڈ۔ 19 کی وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے شہر ووہان میں وبا سے متاثرہ آخری مریض بھی مکمل طور پر صحت یاب ہوچکا ہے۔ جو موجودہ حالات میں ایک بڑی کامیابی اور دنیا بھر کے لئے خوشی کی […]

کوروناوائرس کے باعث دنیابھر میں لاک ڈاؤن،رمضان المبارک کے دوران اجتماعی عبادات پر پابندی

سعودی عرب(پی این آئی)دنیا بھر میں پھیلی کوروناوبا ءکے باعث لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے، ماہ رمضان المبارک میں بھی اجتماعی عبادات پر پابندی عائد ہے۔سعودی عرب،سعودی عرب میں مسجدالحرام میں ماہ رمضان المبارک میں عمومی طور پر ہزاروں عبادت گزار موجود ہوتے ہیں تاہم […]

ایک ہفتہ قبل کورونا کا شکار ہونے والےپروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید انتقال کرگئے

پشاور(پی این آئی): حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔اسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے اور حالت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا […]

تاجروں کو کاروبار کھولنے کیلئے مشروط اجازت دیدی گئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں تاجروں کو آن لائن کاروبار کی مشروط اجازت کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔نوٹیفیکشن کے مطابق تاجروں کو آن لائن کاروبار کی صبح 9 سے 3 بجے تک اجازت ہوگی اور تمام کاروباری افراد اور عملے کو سندھ حکومت […]

ووہان سے پھوٹنے والاکورونا 2لاکھ سے زائد افراد کی جانیں نگل گیا

نیویارک(پی این آئی)چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کورونا وائرس کی ہلاکت خیزی تھم نہ سکی اور عالمگیر وبا نے 2 لاکھ افراد کی جانوں کو نگل لیا۔گزشتہ سال دسمبر میں چینی شہر ووہان میں مہلک وائرس کے مریض سامنے آئے تھے اور چند […]