وزیراعظم کو پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطوں کی تفصیل فراہم کر دی گئی
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں وزیر اعظم کو پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطوں کی تفصیل فراہم کر دی گئی۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے […]