نواب اسلم رئیسانی ساتھیوں سمیت بڑی سیاسی جماعت میں شامل ہوگئے

کوئٹہ (پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے مختلف قبائل کے ہمراہ جےیوآئی(ف) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ عوام کی بہتری کے لیے ہم سب ملکر جدوجہد کریں گے، بلوچستان میں جے یوآئی کو مزید مضبوط کرنے […]

حکومت ،پی ٹی آئی میں مذاکرات دوبارہ شروع، صدرعلوی سے اسحاق ڈار کی ملاقات، وزیر اعظم کا پیغام پہنچادیا

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں وزیرخزانہ نے وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام صدر مملکت تک پہنچایا۔بدھ کو ایوان صدر اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور صدر مملکت عارف […]

آئی ایم ایف کا دباؤ، حکومت کا ترقیاتی بجٹ میں کتنے سو ارب روپے کٹوتی پر غور؟

اسلام آباد (آئی این پی): وزارت خزانہ نے ملک کو درپیش معاشی بحران کے باعث رواں مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں ساڑھے تین سو ارب روپے کی کٹوتی کرنے کی تجاویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے تاہم وزارت منصوبہ بندی کی طرف سے […]

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہیلتھ کارڈ کے 7 ارب کی ادائیگی کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے ہیلتھ کارڈ کے واجبات کی ادائیگی کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔لاہور میں چوہدری پرویز الہی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا، جس میں ہیلتھ کارڈ پروگرام پر بریفنگ دی گئی۔دوران اجلاس […]

کشمیری اور پاکستانی عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، آزاد کشمیر آمد کے موقع پر وزیراعظم پاکستان کا وزیر اعظم آزاد کشمیر کے ساتھ رویہ نامناسب تھا، سردار تنویر الیاس کی پریس کانفرنس

میرپور (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جمو ں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے منگلا ڈیم پاور ہاؤس کے 2 نئے یونٹ کے افتتاح کے موقع پر آزادکشمیر حکومت کو اعتماد میں […]

حکومت اور پی ٹی آئی قیادت میں رابطوں کی تصدیق ہو گئی

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے حکومت اور پی ٹی آئی کے رابطوں کی تصدیق کردی، سابق وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ ہمارے حکومت کے ساتھ غیر رسمی رابطے ہورہے ہیں، صدر مملکت نے بھی اسحاق ڈار کو […]

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کیساتھ ایک اور لیفٹیننٹ جنرل کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی کابینہ نے منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی۔لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ کا اطلاق 10 دسمبر 2022سے ہوگا۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کی ریٹائرمنٹ […]

عدم اعتماد کا حصہ بننے کی آفر کس نے دی؟ سینئر سیاست دان کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے انکشاف کیا ہے کہ آصف زرداری نے پی ٹی آئی کے خلاف ہم سے مدد مانگی تھی ، مگر ہم نے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تاندلیانوالہ میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق […]

چوہدری پرویز الٰہی نے عمران خان سے اختلاف ظاہر کردیا

لاہور(پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کو میر صادق، میر جعفر نہیں کہنا چاہیے تھا، اگر فیض صاحب میری کچھ باتیں مان لیتے تو ہمارے4سال ضائع نہیں ہوتے، نہ جنرل(ر)باجوہ نے ڈبل گیم کی اور نہ عمران خان […]

عمران خان جنرل باجوہ سے کیا تقاضا کرتے رہے؟ ن لیگی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)عمران خان جنرل باجوہ سے تحریک عدم اعتماد روکنےکا تقاضا کرتے رہے۔جنرل باجوہ کے ریٹائرڈ ہوتے ہی پی ٹی آئی والوں نے جھوٹ اور منافقت کی انتہا کردی ہے، سینئر لیگی رہنما عطا تارڑ کی پی ٹی آئی پر تنقید۔ تفصیلات […]

عمران خان سے مذاکرات، ن لیگی قیادت نے دوٹوک موقف پیش کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش پر مسلم لیگ( ن) نے دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات پیشگی شرط کے بغیر ہوں گے۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ( ن) کے […]