حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکلنے کی تحقیقا ت شروع ہوگئیں، ڈی ایس پی نے حلیم عادل کے حق میں گواہی دے دی

کراچی(آن لائن)سندھ اسمبلی میں قائدحزب اختلاف اور تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکلنے کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کے دو افسران ایس ایس پی فیصل عبداللہ چاچڑ، ایس ایس پی سرفراز نواز نے ایس آئی یو کا دورہ […]

پی ٹی آئی اور سندھ حکومت میں محاذ آرائی عروج پر، گورنرسندھ نے آئی جی سندھ مشتاق مہر کی تبدیلی کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

کراچی(آن لائن)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم کو ایک خط لکھا ہے ،جس میں آئی جی سندھ مشتاق مہر کوتبدیل کرنے کی درخواست کی ہے۔ گورنر ہاؤس سندھ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ آج […]

سیاسی میدان میں بڑی ہلچل، ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشنگوئی کر دی گئی، تحریک انصاف کا مستقبل کیا ہو گا؟

مانسہرہ (پی این آئی) قومی وطن پارٹی کے رہنما و سینئر سیاستدان آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے ملک میں جلد نئے اور آزادانہ انتخابات کی پیشن گوئی کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے قومی وطن پارٹی کے […]

آزاد کشمیر میں بھی پی ٹی آئی حکومت قائم ہونے کےامکانات زیادہ ہو گئے ، وزیراعظم کون ہو گا؟ بڑا نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا کہ آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کے جیتنے کے چانسز زیادہ ہیں۔مظفر آباد کے ایک حلقے میں پیپلز پارٹی کا امیدوار بااثر تھا اور اس نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر […]

ہر پاکستانی اس آپریشن کا حصہ ہے ،آپریشن رد الفساد کے 4سال مکمل ہونے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی اہم پریس کانفرنس

راولپنڈی(این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ آپریشن ردالفساد کا مقصد پرامن اور مستحکم پاکستان ہے ،طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،دہشت گردی اور عسکریت پسندی کو صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معاشرے […]

بڑا بریک تھرو ،پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم ترین معاملے پر اتفاق ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالرز کی موجودہ توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے طریقہ کار طے کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس ضمن میں یا تو باقی ماندہ تین جائزوں کا حجم بڑھایا جائے گا […]

کپڑوں کا برانڈ پیسہ کمانے کیلئے نہیں بلکہ کیوں لانچ کیا گیا؟ مولانا طارق جمیل نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی)سوشل میڈیا پر کئی روز سے یہ خبر گرم ہے کہ مولانا طارق جمیل نے اپنے نام سے کپڑوں کا برانڈ لانچ کر دیاہے اور صارفین سوالات بھی کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں تاہم اب اس معاملے پر مولانا طارق جمیل […]

ہسپتال سے بچہ غائب ہو گیا، بیٹے اور بیٹی کی پیدائش ہوئی، بیٹی حوالے کی گئی، بیٹا غائب

کراچی(این این آئی) جناح اسپتال کراچی میں نومولود کی گمشدگی کے واقعے پر تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔رپورٹ کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں نومولود کی گمشدگی کے واقعے پر ایس ایس پی سائوتھ نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی، واضح رہے […]

مولانا فضل الرحمٰن کی موجیں لگ گئیں، نواز شریف نے مولانا کو وزیراعظم بنوانے کیلئے آصف علی زرداری کو نئی ڈیل پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن لاہور سے اپنے کسی مضبوط حلقہ سے ایم این اے کا استعفیٰ لے کر وہاں مولانا فضل الرحمان کو ضمنی الیکشن لڑواکر قومی اسمبلی میں بھیج سکتی ہے ، جس کے بعد وہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار […]

جس پریذائیڈنگ افسر نے بکنے سے انکار کیاوہ ویڈیو میرے پاس ہے، مریم نواز شریف نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس وہ ویڈیوز موجود ہیں جس میں الیکشن کمیشن کے پریذائیڈنگ افسر نے کہا کہ انہیں ایک گاڑی میں کچھ لوگ لینے […]

تھرپارکر ضمنی الیکشن، کیسرا پولنگ اسٹیشن پر دھماکہ کیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنما نظام الدین راہموں کا دعویٰ

تھرپارکر (پی این آئی) سندھ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 تھرپارکر ون میں ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے، اس دوران کیسرار کے گورنمنٹ بوائز اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، اس حوالے سےتحریک […]