چائے کی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر نے پیش کش پھر دہرا دی

اسلام آباد (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابرافتخار نے کہا ہے کہ چائے کی پیشکش عمومی طور پر کی تھی آفر اب بھی برقرار ہے۔ایک انٹرویومیں ترجمان پاک فوج نے کہا کہ انگلیاں اٹھانیوالوں کو حکومت اچھے سے جواب دیرہی […]

پی ٹی آئی لیڈر کا الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد، بلدیاتی انتخابات کرانے کی صلاحیت پر سوال

لاہور(آئی این پی)پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ڈسکہ ضمنی الیکشن پرالیکشن کمیشن کے فیصلے پر ہمارے تحفظات ہیں تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد ملہی اپنا قانونی استعمال کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ […]

الیکشن کمیشن کا ڈسکہ میں انتخابی عملے کی گمشدگی پر ایکشن، کمشنر، آر پی او، ڈویڑن بدر، ڈی سی، ڈی پی او، اے سی، ڈی ایس پی، ڈی ایس پی کو معطل کرنے کا حکم

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی انتخاب میں غفلت برتنے پر بڑے پیمانے پر افسران کو معطل کردیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 75ڈسکہ کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے آئی جی پی اور چیف سیکرٹری پنجاب کو فرائض سے […]

حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی، ن لیگ نے پیپلزپارٹی کو کس کام پر راضی کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی کو لانگ مارچ میں دھرنا دینے پر راضی کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مر یم نواز اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان […]

بریکنگ نیوز پاک بھارت تعلقات میں بڑی پیش رفت، کنٹرول لائن پر جنگ بندی کا فیصلہ

راولپنڈی (پی این آئی) پاک بھارت تعلقات میں بڑی پیش رفت، کنٹرول لائن پر جنگ بندی کا فیصلہ،پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کا ہاٹ لائن پر رابطہ قائم ہوا ہے،آئی ایس پی آرکے مطابق پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کی گفتگو اچھے ماحول […]

آج ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم خیبر پختونخوا، کشمیر،گلگت بلتستان اور خطۂ پوٹھوہارمیں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش/ برفباری کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں […]

اگلے سات دنوں میں ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ کہاں کہاں بارشیں اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ موسم کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی معروف ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق اگلے 7 دنوں کی ملک بھر کی پیشگوئی: اچھی خبر! گرج چمک کیساتھ بارش، برفباری کا امکان، ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔21 فروری رات 8 بجے سے یکم مارچ رات 9 […]

سینیٹ الیکشن میں نااہلی، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم رہنما عدالت پہنچ گئے

کراچی(آئی این پی ) پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم رہنما ئو ں نے سینیٹ الیکشن میں نااہلی کا الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کر دیا، سندھ ہائیکورٹ نے سیف اللہ ابڑو اور رف صدیقی کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرلیں ۔پی ٹی آئی […]

یوسف رضا گیلانی کی شہباز شریف سے اہم ملاقات ،قیادت کا خصوصی پیغام پہنچایا

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے احتساب عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے اہم ملاقات کی ، اس موقع پر سینیٹ انتخابات ، ضمنی انتخابات کے نتائج سمیت ملک […]

ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور، پی ٹی آئی لیڈر نے اپوزیشن کو چھکا لگا دیا

اسلام آباد۔ (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏اپوزیشن ایک طرف دھاندلی کا واویلا مچا رہی ہے تو دوسری جانب شفاف انتخابی نظام کی مخالفت میں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہے۔ بدھ کو اپنے […]

سینیٹ الیکشن، بلوچستان میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلیٰ میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا

کوئٹہ(آن لائن ) بلوچستان میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر اور وزیر اعلیٰ میں اختلاف کھل کر سامنے آ گیا، بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ووزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف نہ صرف بلوچستان […]