تمام مریض صحتیاب ہو گئے گھروں کو لوٹ گئے،پاکستان کا وہ ضلع جو کورونا فری قرار دے دیا گیا ، اچھی خبریں آگئیں

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کا ضلع لکی مروت کورونا فری قرار دے دیا گیا ، تمام مریض صحتیاب ہو گئےگھروں کو لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق فوکل پرسن برائے کورونا ڈاکٹر ہدایت اللہ کے مطابق 44 افراد کے سیمپلز کو ٹیسٹ کیلئے اسلام آباد […]

اب تک کی بری خبر، پاکستان میں کورونا وائرس بغیر علامات ظاہر کئے پھیلنے لگا، تشویشناک تفصیلات آگئیں

کوئٹہ (پی این آئی) محکمہ صحت بلوچستان نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں 78 فیصد متاثرہ مریضوں میں کورونا وائرس کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئی۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اب تک کورونا کے مہلک مرض میں مبتلا […]

کورونا کے علاج کیلئے ویکسین لانے میں ناکام ہوئی تو ۔۔۔ ماہرین نے ایک اور بری خبر سنا دی

لاہور (پی این آئی ) کورونا کے علاج کیلئے ویکسین لانے میں ناکام ہوئی تو دنیا کو اس کے ساتھ ہی رہنا ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق دنیابھرمیں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن ہے جس کے باعث روزمرہ کی زندگی کا نظام درہم برہم […]

اہم ترین فیصلے کی گھڑی آگئی، رواں سال حج ہو گا یا نہیں؟وزارت مذہبی امور کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ حج 2020 کے ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے فیصلہ 15 رمضان تک کردیا جائے گا، سعودی عرب کی جانب سے فیصلے سے متعلق پاکستان کو اعتماد میں […]

صحت یاب ہونے والا کوئی بھی مریض دوسری بار کورونا سے متاثر نہیں ہو سکتا، ماہرین نے حوصلہ کن خبر سنا دی

سیول (پی این آئی) کرونا کو شکست دینے والے شخص میں دوبارہ مہلک وائرس کی تشخیص ٹیسٹنگ کی خرابی کا نتیجہ تھی، صحت یاب ہونے والا کوئی بھی مریض دوسری بار کورونا سے متاثر نہیں ہو سکتا ہے۔ جنوبی کوریا کے ماہرین نے دعویٰ کیا […]

ہوسکتاہے کورونا وائرس کی ویکسین کبھی نہیں بنائی جا سکے گی، عالمی ادارہ صحت نے اب تک کی تشویشناک رپورٹ پیش کر دی

لندن (پی این آئی) ہوسکتا ہے کورونا کی ویکسین کبھی بھی نہ بنائی جاسکے، دنیا میں ایسے وائرسز موجود ہیں جنکی ویکسین نہیں بنائی جاسکی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ نئی تحقیقاتی رپورٹ کی روشنی میں ایسے شواہد سامنے آئے ہیں جن […]

پشاور، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹروں نرسوں سمیت 35 سٹاف ممبر کورونا پازیٹو، شعبہ بند کر دیا گیا

پشاور(پی این آئی) لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے گائنی ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹروں، نرسوں سمیت 35 سٹاف ممبر کورونا پازیٹو، شعبہ بند کر دیا گیا،پشاور (پی این آئی) پشاور شہر کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا گائنی ڈیپارٹمنٹ کے سٹاف میں شامل 35 ڈاکٹروں، نرسوں اور دیگر طبی […]

سراج الحق نے کراچی کے تاجروں کی حمایت کا اعلان کر دیا، مزید لاک ڈاؤن قابل برداشت نہیں

سراج الحق نے کراچی کے تاجروں کی حمایت کا اعلان کر دیا، مزید لاک ڈاؤن قابل برداشت نہیں،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی کے تاجروں کے لیے مزید لاک ڈاؤن قابل برداشت نہیں ہیں، حکومت کے ریلیف اعلانات ابھی تک اعلانات […]

امام مسجد اور دو ملازم، مصر کی وزارت مذہبی امور نے 3 نمازیوں کو جماعت کی اجازت دی ہے

مصر(پی این آئی)امام مسجد اور دو ملازم، مصر کی وزارت مذہبی امور نے 3 نمازیوں کو جماعت کی اجازت دی ہے،مصرکی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے قاہرہ کے مشرقی علاقے میں موجود تاریخی مسجد عمرو بن العاص میں خصوصی طور پر صرف تین نمازیوں […]

ڈالر کی قیمت کم ہو رہی ہے، ایک روپیہ 17 پیسے کمی کے بعد 159 روپے کا ہو گیا

کراچی(پی این آؑئی)ڈالر کی قیمت کم ہو رہی ہے، ایک روپیہ 17 پیسے کمی کے بعد 159 روپے کا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 17 پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹر بینک میں ڈالر 1روپے […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں 20 ہلاکتیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں 20 ہلاکتیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ گئی،ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد20ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ مزید 20 افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہو گئے جس سے ہلاکتیں 457تک پہنچ […]