پاکستان پر ڈالروں کی بارش، کس نے مشکل کی گھڑی میں قومی خزانہ کروڑوں ڈالروں سے بھر دیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔ منگل کو جاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ وزارت منصوبہ بندی میں کنسیپٹ کلیئرنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن […]

وزیراعظم کی ہدایت، مسجدوں کے امام بھی احساس پروگرام میں شامل کیے جائیں، مدرسوں کو بلا سود قرضے دئیے جائیں،

لاہور(پی این آئی)وزیر اعظم کی ہدایت، مسجدوں کے امام بھی احساس پروگرام میں شامل کیے جائیں، مدرسوں کو بلا سود قرضے دئیے جائیں،وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ملک بھر کے عملہ مساجد خطیب، موذنین ، خدام کو میرٹ کی بنیاد پر فوری طور پر’’احساس […]

کاروبار کی بندش، کراچی میں تاجروں اور جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، آن لائن کاروبار دھوکہ ہے

کراچی(پی این ٓئی)کاروبار کی بندش، کراچی میں تاجروں اور جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، آن لائن کاروبار دھوکہ ہے،کراچی: جماعت اسلامی اور تاجروں کی جانب سے سندھ حکومت کی جانب سے کاروبار کی بندش کے خلاف فائیو اسٹار چورنگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔گزشتہ روز […]

کورونا پھیلاؤ کا تسلسل، بلوچستان حکومت نے 19 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی

کوئٹہ(پی این آئی)،کورونا پھیلاؤ کا تسلسل، بلوچستان حکومت نے 19 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی۔بلوچستان حکومت نے صوبے میں کورونا وائرس کے پھیلا ؤ کے پیش نظر جاری لاک ڈاؤن میں 19 مئی تک مزید 15 روز کی توسیع کردی۔صوبائی محکمہ داخلہ […]

بال ٹیمپرنگ قانونی بنانے پر غور، باؤلر تھوک لگائے نہ پسینہ، آسٹریلوی کمپنی نے ویکس کی تیاری شرع کر دی

آسٹریلیا(پی این آئی)بال ٹیمپرنگ قانونی بنانے پر غور، باؤلر تھوک لگائے نہ پسینہ، آسٹریلوی کمپنی نے ویکس کی تیاری شرع کر دی،کرکٹ کی گیند بنانے والی آسٹریلوی کمپنی کوکابورا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر ایک ویکس تیار کر رہی ہے جس […]

کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی، کابینہ اجلاس میں مشورہ، حتمی فیصلہ آج بدھ کو کیا جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی، کابینہ اجلاس میں مشورہ، حتمی فیصلہ آج بدھ کو کیا جائے گا،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے جاری لاک ڈاؤن میں نرمی کی […]

اسلام آباد ہائی کورٹ مکمل طور پر کھول دی جائے، کل سے تمام جج کیسوں کی سماعت کریں گے، چیف جسٹس اطہر من اللہ کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ مکمل طور پر کھول دی جائے، کل سے تمام جج کیسوں کی سماعت کریں گے، چیف جسٹس اطہر من اللہ کا حکم،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے عدالت عالیہ کو دوبارہ مکمل طور […]

کورونا پر حکمت عملی، قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو بلانے کا فیصلہ، حاضری میں کمی کی نشاندہی نہیں کی جائے گی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی ( پیر) کو3 بجے سہ پہر بلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس سے متعلق میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ پیر 11 مئی کو 3 […]

افغان خواتین امن کے لیے آگے آ گئیں، قطر کی ملکہ کو خط لکھ دیا، افغان طالبان کو جنگ بندی پر قائل کیا جائے

کابل (پی این آئی)  افغان خواتین امن کے لیے آگے آ گئیں، قطر کی ملکہ کو خط لکھ دیا، افغان طالبان کو جنگ بندی پر قائل کیا جائے۔افغان ویمنز نیٹ ورک نے قطر کی ملکہ موزا بنت نصر کو ایک خط لکھا ہے جس میں […]

کورونا سے جنگ کے لیے ہمیں نقد رقم دیں، سندھ حکومت کا اصرار، نقد نہیں سامان دیں گے، وفاقی حکومت بھی اڑ گئی

کراچی(پی این آئی)کورونا سے جنگ کے لیے ہمیں نقد رقم دیں، سندھ حکومت کا اصرار، نقد نہیں سامان دیں گے، وفاقی حکومت بھی اڑ گئی، کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے امدادی فنڈز براہ راست سندھ حکومت کودینے کا معاملہ وفاق اورسندھ حکومت کے مابین […]

ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ نے دو مزدوروں کی جیب سے ایک ایک ماسک برآمد ہونے پر چوری کا مقدمہ کرا دیا

فیصل آباد(پی این آئی)ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ نے دو مزدوروں کی جیب سے ایک ایک ماسک برآمد ہونے پر چوری کا مقدمہ کرا دیا،فیصل آباد کی ایک ٹیکسٹائل ملز نے دو مزدوروں کی جیب سے فیس ماسک برآمد ہونے پر مزدوروں کے خلاف تھانہ ملت […]