کورونا لاک ڈاؤن میں فنکار بھی بےروزگار، پنجاب کا محکمہ ثقافت بے روزگار فنکاروں کو 15سے 20ہزار دے گا
لاہور(پی این آئی) :کورونا لاک ڈاؤن میں فنکار بھی بےروزگار، پنجاب کا محکمہ ثقافت بے روزگار فنکاروں کو 15 سے 20 ہزار دے گا،حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن سے متاثرہ فنکاروں کی مالی معاونت کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی محکمہ اطلاعات و ثقافت نے مستحق فنکاروں […]