کورونا وائرس، پاکستان کو کتنے ہزار ملین ڈالرز کی بیرونی امداد ملی ہے؟آئی ایم ایف نے تفصیلات جاری کر دیں

جنیوا(پی این آئی)آئی ایم ایف نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مختلف ممالک کو جاری کی گئی امداد کی تفصیلات اور اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن کو دیکھ کر پتہ چلا ہے کہ پاکستان کو نائیجیریا کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ امداد ملی […]

کورونا وائرس کے مریضوں کیساتھ نارروا سلوک پر وزیراعظم عمران خان شدید برہم ۔۔ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےکوروناوائرس کےمتاثرین کے ساتھ ناروا سلوک روا رکھنے کے واقعات کی رپورٹ کے حوالے سے نہایت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ طرز عمل ناقابل برداشت اور خوف کا موجب بنتا ہے،عوام اگر کوروناوائرس کی علامات محسوس […]

کورونا وائرس سے خواتین کی نسبت مردوں کی موت ہونے کا خطرہ کتنا زیادہ ہے؟برطانوی ماہرین کی تہلکہ خیز تحقیق

لندن(پی این آئی) اب تک کورونا وائرس لاحق ہونے اور اس سے موت ہونے کے امکانات کے متعلق بہت محدود پیمانے پر تحقیقات ہوئیں لیکن اب برطانوی محکمہ صحت نے پہلی بار ایک وسیع اور جامع تحقیق میں حیران کن انکشافات کر دیئے ہیں۔ اس […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، چین نے آخرکاراپنی خامیوں اور کمزوریوں کا اعتراف کرلیا

بیجنگ(پی این آئی )چین نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں ملکی نظامِ صحت میں خامیوں اور کمزوریوں کا اعتراف کرلیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق چین کے قومی ہیلتھ کمیشن کے سربراہ لی بِن کا کہنا ہے کہ کورونا کی وبا ایک بڑا امتحان تھا […]

کورونا پھیپھڑوں کے علاوہ کون کونسے اعضا کو شدید متاثر کرتا ہے؟ عالمی ادارہ صحت کا خطرناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا پھیپھڑوں کوہی نہیں دوسرے اعضاء کو بھی متاثر کرتاہے، شواہد ملے ہیں کہ کچھ مریضوں کے جسمانی اعضاء ،دل اور دماغ کی شریانوں میں سوزش ہوئی، سوزش سے اعضاء متاثر یا بالکل […]

لاک ڈائون میں نرمی کی ہے تو برے نتائج کیلئے بھی تیار رہیں، پاکستان کا کوئی شہر محفوظ نہیں رہے گا، حکومت کو خبردار کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیدران نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ، لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطلب کورونا کے دروازے کھولنا ہے، حکومت سے مطالبہ ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی […]

حجام کی دوکانیں ایک ہفتے میںکتنے دنوں کیلئے کھولی جائیں گی؟حکومت نے بالآخر اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے حجام کی دکانیں اور سیلون، بیوٹی پارلر، جمنیزیم کھولنے کی اجازت دے دی، کنسٹریکشن انڈسٹریز میں الیکٹریکس، سٹیل، چھوٹی دکانیں، کریانہ سٹورز، تندور، گراسری سٹورز، جنرل سٹورز کو بھی ہفتے میں 4 دن کھلنے کی اجازت مل گئی، […]

فیکٹری مالکان سیمنٹ کی قیمتیں کم کرنے پر امادہ، وفاقی وزیر حماد اظہر نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)فیکٹری مالکان سیمنٹ کی قیمتیں کم کرنے پر امادہ، وفاقی وزیر حماد اظہر نے اچھی خبر سنا دی،وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہرکا کہنا ہے کہ سیمنٹ فیکٹری مالکان سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے پر متفق ہوگئے۔حماد اظہر نے […]

سب تھیوریاں غلط ثابت ہو گئیں، کراچی میں 3 سال کا بچہ کورونا سے جاں بحق، تعلق سکھر سے تھا

سکھر(پی این آئی)سب تھیوریاں غلط ثابت ہو گئیں، کراچی میں 3 سال کا بچہ کورونا سسے جاں بحق، تعلق سکھر سے تھا،قومی ادارہ برائےامراض اطفال میں 3سال کا بچہ کوروناسےجاں بحق ہوگیا ۔سربراہ این ائی سی ایچ ڈاکٹر جمال رضا کا کہنا ہے کہ بچے […]

کورونا کا پھیلاؤ، مسلمانوں پر حملے اور یہودیوں کے خلاف سازشی نظریات بڑھ گئے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی پریشانی

اقوام متحدہ (پی این آئی)کورونا کا پھیلاؤ، مسلمانوں پر حملے اور یہودیوں کے خلاف سازشی نظریات بڑھ گئے، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی پریشانی،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کورونا وائرس نے نفرت کا سونامی برپا کر دیا […]

خیبر پختون خوا ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر رضوان کنڈی کورونا پازیٹو، ڈاکٹرز ہاسٹل میں قرنطینہ میں چلے گئے

پشاور(پی این آئی)خیبر پختون خوا ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر رضوان کنڈی کورونا پازیٹو، ڈاکٹرز ہاسٹل میں قرنطینہ میں چلے گئے،ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن خیبر پختون خوا کے صدر ڈاکٹر رضوان کنڈی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے۔ڈاکٹر رضوان کنڈی نے […]