پی ٹی آئی اور سندھ حکومت میں لفظوں کی جنگ جاری، مشکل گھڑی میں پی ٹی آئی والے ہوش کے ناخن لیں، مرتضیٰ وہاب نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی اور سندھ حکومت میں لفظوں کی جنگ جاری، مشکل گھڑی میں پی ٹی آئی والے ہوش کے ناخن لیں، مرتضیٰ وہاب نے خبردار کر دیا،ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے عالمی وبا کورونا پر پی ٹی آئی رہنماؤں کےمتضاد […]

کورونا نے کراچی میں ایک اور پولیس افسر کی جان لے لی، اب تک 152 پولیس اہلکار نشانہ بن چکے

کراچی(پی این آئی)کورونا نے کراچی میں ایک اور پولیس افسر کی جان لےلی، اب تک 152 پولیس اہلکار نشانہ بن چکے۔کراچی میں کورونا وائرس سے متاثر ایک اور پولیس افسر آج صبح کراچی کے سول اسپتال میں انتقال کرگیا ہے۔ اس عالمی وبائی مرض سے […]

پاکستان میں طبی عملے کورونا کے نشانے پر آ گیا، 5 دن میں 257 ڈاکٹر اور پیرا میڈکس شکار ہو گئے، تشویش کی خبر

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں طبی عملے کورونا کے نشانے پر آ گیا، 5 دن میں 257 ڈاکٹر اور پیرا میڈکس شکار ہو گئے، تشویش کی خبر،پاکستان میں 5 دن میں طبی عملے کے مزید 257 ارکان کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ملک میں کورونا وائرس […]

ملک بھر کے بڑے شہروں میں چھوٹے کاروبار کھل گئے، دکاندار خوش ہو گئے، کورونا سے احتیاط جاری رہے گی

کراچی (پی این آئی)ملک بھر کے بڑے شہروں میں چھوٹے کاروبار کھل گئے، دکاندار خوش ہو گئے، کورونا سے احتیاط جاری رہے گی ،کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر کیے گئے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کراچی سمیت ملک کے بڑے شہروں میں […]

ایک اور جری بیٹا وطن پر قربان، طورخم سرحد پر تعینات میجر محمد اصغر کورونا میں مبتلا ہو کر شہید

اسلام آباد (پی این آئی)ایک اور جری بیٹا وطن پر قربان، طورخم سرحد پر تعینات میجر محمد اصغر کورونا میں مبتلا ہو کر شہید، کورونا وائرس کے سبب طورخم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر محمد اصغر شہید ہوگئے۔ڈی جی آئی ایس پی آر […]

صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں

اسلام آبا(پی این آئی)کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں لیکن لوگوں سے […]

بری خبر، کورونا وائرس سے منسلک ایک پراسرار اور نایاب بیماری سامنے آگئی

نیویارک(پی این آئی)امریکی ریاست نیویارک کے گورنراینڈریو کومو نے بتایا ہے کہ کورونا وائرس سے منسلک ایک پراسرار اور نایاب بیماری سامنے آئی ہے جس کا شکار کم سن بچے ہیں۔انہوں نے افسوسناک خبربتاتے ہوئے کہا کہ اس بیماری کی وجہ سے نیویارک میں تین […]

حکومت نے ٹیکس فری بجٹ لانے کی تیاریاں کر لیں، تجاویز کا مسودہ تیار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بجٹ 2021-2020 کے لیے تجاویز کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس میں قوانین میں آسانیوں اور ٹیکس نظام میں بے قاعدگیوں کے خاتمے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

گاہک اور دکاندار دونوں کے لیے ماسک لازمی،سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی)گاہک اور دکاندار دونوں کے لیے ماسک لازمی،سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث ڈیڑھ ماہ کی مسلسل بندش کے بعد سندھ میں کل سے مارکیٹیں کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ […]

لاکھ کوششوں اور دعوئوں کے باوجود چین کورونا وائرس سے جان نہ چھڑا سکا، ووہان میں وبا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا

ووہان (پی این آئی) چین میں 28اپریل کے بعد سے اب تک کے سب سے زیادہ کورونا کے 14نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چین میں کورونا وبا پر قابو پانے کے بعد کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں […]

کچھ بھی ہو جائے ، کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے میں مزید کتنا عرصہ لگے گا؟ عالمی ادارہ صحت نے مایوسی پھیلا دی

نیو یارک (پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے واضح کیا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے کورونا وائرس کی وبا سے بچاو کی ویکسین 2021 تک تیار نہیں ہوسکتی۔العربیہ نیوزکے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی ویکسین کی آزمائش کے تین […]