کورونا وائرس پھیلانے والے پر10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو گا، گورنر سندھ نے آرڈیننس کی منظوری دے دی

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس پھیلانے والے پر10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہو گا، گورنر سندھ نے آرڈیننس کی منظوری دے دی۔گورنرسندھ عمران اسماعیل نے وبائی امراض ایکٹ 2014 کے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دیدی ۔آرڈیننس کے مطابق کسی ادارے ميں متاثرہ فرد کی وجہ سے […]

دکانداروں نے زندگیاں خطرے میں ڈال دیں، کورونا بچاؤ کی تجاویز پر عمل کریں ورنہ بازار بند کرا دیں گے، پنجاب کے وزیر صنعت کی وارننگ

لاہور(پی این آئی)دکانداروں نے زندگیاں خطرے میں ڈال دیں، کورونا بچاؤ کی تجاویز پر عمل کریں ورنہ بازار بند کرا دیں گے، پنجاب کے وزیر صنعت کی وارننگ،وزیر صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ اگر صوبے کے بازاروں میں کورونا […]

گھر بیٹھے خانہ کعبہ اور مسجد الحرام جانے کی سہولت متعارف کرا دی گئی ، سعودی کمپنی نے ورچوئل ریئلٹی فلم پر مبنی شاندارایپ متعارف کروا دی

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کرونا (کورونا) وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عائد لاک ڈاؤن کی پابندی رمضان میں بھی جاری ہے۔اس دوران مکہ میں صرف علما کو نماز تراویح میں ذاتی طور پر شریک ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔رمضان مسلمانوں کے […]

پاکستانی لیبر کی وطن واپسی کے لیے سعودی ایئرلائن کے مفت استعمال کی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب نے پاکستانی لیبر کی وطن واپسی کے لیے سعودی ایئرلائن کے مفت استعمال کی پیش کش کی ہے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری اور سعودی عرب کے لیبر سے متعلق […]

پاکستانی معیشت کی تباہی و بربادی کا دوسرا راؤنڈ شروع ہوگیا، سابق وزیر خزانہ نے تشویشناک پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ معیشت کی تباہی بربادی کا دوسرا راؤنڈ شروع ہوگیا، موجودہ حکومت نے منفی1.5فیصد جی ڈی پی گروتھ کا عندیہ دے دیا، جس کا نتیجہ بے […]

چینی اسکینڈل ، وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی کو کلین چِٹ دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ خسروبختیار کو چینی اسکینڈل میں کلین چٹ دے دی گئی، گندم اسکینڈل میں ان کا بھائی شامل ہے لیکن خسروبختیا کو اب تک کی تحقیقات میں کلین چٹ مل چکی ہے، ان […]

عید سے پہلے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ اور ٹرین سروس کھولی جائیگی یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے عوام کو اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ اور ٹرین سروس کھولنے کا عندیہ دے دیا، کابینہ اجلاس کے دوران عمران خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جلد صوبوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا، لاک ڈاون […]

کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، سعودی عرب میں عید کے دنوں میں مکمل کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعوی عرب نے عید کے تین روز کے دوران ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ سعوی عرب میں 23مئی سے 27مئی تک ملک بھر میں مکمل لاک ڈاؤن رہے گا۔ اس […]

کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی کون میڈیا پر لیک کرتا ہے؟ وزیراعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ ایکشن میں آگئے

لاہور(پی این آئی)نجی ٹی وی پر سینئر تجزیہ کارنے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس کی باتیں لیک کرنے والے تلاش شروع کردی، عاصم سلیم باجوہ نے سوال کیا کہ کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی میڈیا پر آجاتی ہے، کون لیک کرتا ہے، وزیراعظم […]

کورونا وائرس کو پھیپھڑوں میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے اینٹی باڈیز تیار کرنے کا فیصلہ، پاکستان میںکورونا کی روک تھام میں بڑی پیشرفت ہو گئی

لاہور(پی این آئی) لاہور کی یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے مصنوعی اینٹی باڈیز کی تیاری کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ اس منصوبے کا مقصد ہے کہ مصنوعی اینٹی باڈیز تیار کی جائیں […]

113 سال کی بزرگ خاتون نے کورونا کو شکست دے دی، علامات ظاہر ہو ئیں جو اب نیگیٹو ہو چکی ہیں، ڈاکٹر

میڈرڈ(پی این آئی)113 سال کی بزرگ خاتون نے کورونا کو شکست دے دی، علامات ظاہر ہو ئیں جو اب سپین میں کورونا وائرس کے کیسز ہزاروں تک پہنچ چکے ہیں جبکہ اس دوران ہزاروں افراد زندگی کی بازی بھی ہار چکے ہیں، تاہم سپین سے […]