پنجاب میں صدر مملکت ، خیبر پختونخوا میں گورنر الیکشن کی تاریخ دیں گے، 5 رکنی بینچ میں 2 ججوں منصور علی شاہ، جمال مندوخیل کا فیصلے سے اختلاف

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پنجاب، خیبرپختونخوا انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیاہے۔۔۔۔گذشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےپڑھ کر سنایا۔۔۔سپریم کورٹ نے فیصلہ دو کے مقابلے میں تین کی اکثریت سے دیا ہے، […]

سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں 90 دنوں میں انتخابات کرانے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیاہے۔۔۔۔سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام محمود ڈوگرکیس میں 16فروری کو ازخودنوٹس کے لیے […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کب ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں اس وقت سب زیادہ زیر بحث موضوع دو صوبوں پنجاب اور کے پی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا ہے کہ ان انتخابات کا اعلان کس نے کرنا ہے؟ اس حوالے سے سپریم کورٹ میں از خود نوٹس […]

پنجاب اور خیبرپختونخوااسمبلیوں کے الیکشن سے متعلق ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ، فیصلہ کب سنایا جائیگا ؟ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں الیکشن سے متعلق ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے، ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ نے کی، فیصلہ کل 11 بجے سے پہلے […]

خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تنزلیوں کا حکم جاری، کون کون شامل؟

پشاور(آئی این پی )آئی جی خیبر پختونخوا کی جانب سے پولیس میں بڑے پیمانے پر تنزلیوں کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ CPO پشاور سے جاری شدہ حکمنامہ کے مطابق تمام رینج DIG’s کو سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2013 اور 2018 کے فیصلہ جات […]

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے بھائی کی مٹہ پولیس اسٹیشن نذر آتش کرنے کی دھمکی، وجہ کیا بنی؟

پشاور(آئی این پی )سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) محمود خان کے بھائی نے مٹہ پولیس اسٹیشن نذر آتش کرنے کی دھمکی دے دی۔محمود خان کے بھائی تحصیل چئیرمین مٹہ عبداللہ کی جانب سے خیبرپختونخوا پولیس پر شدید تنقید […]

پنجاب ، خیبر پختونخوا میں ضمنی الیکشن، سپریم کورٹ میں دو ججوں نے لارجر بینچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھا کر تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) یہ از خود نوٹس نہیں بنتا، سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران بینچ میں شامل جسٹس مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ نے بینچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھا […]

صدر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں الیکشن کی تاریخ دے

اسلام آباد (پی این آئی )صدر مملکت عارف علوی نے کے پی کے اور پنجاب میں الیکشن کی تاریخ کا اعلان کر دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ دونوں صوبوں میں الیکشن 9اپریل کو ہونگے ۔ صدر […]

ضمنی انتخابات کے لیے سیکورٹی، گورنر خیبر پختونخوا نے نگران وزیر اعلیٰ کو خط لکھ دیا

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کیلئے تاریخ دینے کے معاملہ پر گورنر خیبر پختونخوا نے نگران وزیراعلی کو سکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔گورنر نے خط میں لکھا ہے کہ نگران وزیراعلی صوبے میں سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیں اور […]

عہدے سے ہٹائے گئے سابق آئی جی خیبرپختونخوا نے بھی خاموشی توڑ دی

پشاور(پی این آئی)سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ ایسا نہ سمجھا جائے کہ سانحہ پولیس لائنز کی وجہ میرا تبادلہ ہوا۔سابق آئی جی پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا […]

حملہ آور پولیس لائنز مسجد تک کیسے پہنچا؟ آئی جی خیبرپختونخوا نے انکشاف کر دیا

پشاور (پی این آئی) آئی جی پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری کا کہنا پشاور پولیس لائنز میں حملے کے حوالے سے کہنا ہے کہ یہ خود کش حملہ تھا، خودکش حملہ آور کو ٹریس کر لیا ہے، خودکش حملہ آور پولیس موبائل میں تھا، […]