خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن کا آج کا اجلاس ملتوی، کب ہو گا؟

پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں کا معاملہ،الیکشن کمیشن کا (آج) جمعرات کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا، اجلاس (کل)جمعہ کو ہو گا۔الیکشن کمیشن کا (آج) جمعرات کو ہونے والے اجلاس کا وقت تبدیلکر دیا گیا، اجلاس (کل)جمعہ کو […]

خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ

پشاور(آئی این پی) محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں جمعرات سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے کی جانب سے بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کر دی گئی […]

خیبرپختونخوا فنڈز کی کمی، پبلشرز نے سرکاری سکولوں کی کتابوں کی پرنٹنگ روک دی

پشاور (پی این آئی) پبلشرز نے خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے ادائیگی نہ ہونے پر تعلیمی سال 2023 کی درسی کتب کی چھپائی روک دی ہے ۔۔۔ سرکاری ذرائع کے مطابق حکومت نے کتابوں کی چھپائی کے لیے پبلشرز کو 10 ارب روپے دینے ہیں […]

خیبرپختونخوا، الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن پر اہم اعلامیہ جاری کر دیا

پشاور (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ خیبرپختونخوا میں ہونے والے ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔۔۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات 30 اپریل […]

پی ٹی آئی والے الیکشن نہیں لڑیں گے، گورنر خیبرپختونخوا کا حیران کن دعویٰ

پشاور(پی این آئی)گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ”لکھ لیں کہ پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں حصہ نہیں لے گی”گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا کہ پی ٹی آئی انتخابات کی تاریخ کا شوشہ ضرور […]

پنجاب، خیبرپختونخوا الیکشن، حکمران اتحاد کے اندر بھی آوازیں اٹھنے لگیں

ملتان (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کے انعقاد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کے لیے آوازیں حکمران اتحاد کے اندر سے بھی اٹھنی شروع ہو گئی ہیں۔ اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی […]

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات، مجوزہ تاریخیں سامنے آ گئیں، تفصیل جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی) معتبر ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرتے ہوئے انتخابی عمل کا آغاز کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب اور کے پی […]

خیبرپختونخوا نگران حکومت کا واجب الادا فنڈز کی عدم ادائیگی پر وفاق کے سامنے سٹینڈ لینے کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخوا نگران حکومت نے باران ڈیم اور فیزو ڈیم کے حوالے سے وفاق کے ذمہ واجب الادا فنڈز کی عدم ادائیگی پر وفاقی حکومت کے سامنے معاملہ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے. جبکہ باران ڈیم بنوں، ستی کلی ڈیم بنوں اور فیزو […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کردیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ کے حکم پر الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کی تیاریوں کا آغاز کر تے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنرز سے بھی مراسلے بھیج کر انتخابی عملے کی فہرست مانگ لیں، انتخابی افسران کی […]

الیکشن کمیشن نے نگران حکومت خیبرپختونخوا کو کس گریڈ تک ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازت دے دی؟

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت کو ٹرانسفر پوسٹنگ کی اجازات دے دی،الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ خبیرپختوانخوا کی نگران حکومت گریڈ 16تک پوسٹنگ اینڈ ٹرانسفر کر سکتی ہے، نگراں حکومت نے پوسٹنگ ٹرانسفر سے متعلق اجازات مانگی […]

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے پابندی ہٹا لی

پشاور(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے پابندی ہٹا لی ۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں تقرر و تبادلوں پر سے پابندی ہٹا لی ہے۔ الیکشن کمیشن کے جانب سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ […]