سمندری طوفان ’گلاب‘ آج ساحل سے ٹکرائے گا

بنگال(پی این آئی)خلیجِ بنگال میں بننے والا سمندری طوفان ’گلاب‘ آج شام بھارتی ریاستوں آندھرا پردیش اور اوڑیسہ کے ساحلوں سے ٹکرائے گا۔بھارتی محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان ’گلاب‘ 95 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ اوڑیسہ کے علاقے گوپال پور […]

11 ستمبر تک تیز بارش کی پیشنگوئی، ہنگامی الرٹ جاری کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) محکمۂ موسمیات کے ماہرین نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں 11 ستمبر تک تیز بارش کی پیشگوئی کر دیہے جس پر صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ہنگامی الرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اے نے کراچی سمیت سندھ بھر […]

پاکستان کے کن چھوٹے بڑے شہروں میں آئندہ 24 گھنٹے میں موسلا دھار بارش ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمۂ موسمیات نے آج کشمیر، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور بالائی خیبر پختون خوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کر دیاہے، اس دوران چند مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے۔محکمۂ موسمیات نے آج […]

وزیر اعظم عمران خان ٹویٹر پر سب سے زیادہ فالورز رکھنے والے پاکستانی سیاستدان بن گئے،ٹویٹر فالورز کی تعداد14 ملین ہوگئی‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سب سے زیادہ فالورز رکھنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر انتخابات میں زبردست کامیابی کے بعد عمران کان نے ٹویٹر پر بھی مقبولیت کا ریکارڈ بنا دیا […]

شہر میں آج پھر بارش ہو گی

کراچی (پی این آئی) عروس البلاد کراچی میں محکمۂ موسمیات نے آج پھر بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔محکمۂ موسمیات کےماہرین کے مطابق ایک کےبعد ایک تھنڈر سیلز بن رہے ہیں،شہرِ قائد کراچی میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان […]

سمندری طوفان تاوتے کے اثرات ہمالیہ کے پہاڑوں تک پہنچنے کا خدشہ، کوہ پیماؤں کو الرٹ کر دیا گیا

کھٹمنڈو(شِنہوا)نیپال میں ہمالیہ کی مختلف چوٹیوں کو سر کرنے کی کوشش کرنیوالے کوہ پیماؤں کو نیپالی محکمہ سیاحت نے سمندری طوفان تاوتے کی وجہ سے ممکنہ طور پر وسیع پیمانے پر برفباری ہونے کے خطرہ سے آگاہ کر دیا ہے۔کوہ پیماؤں کو چڑھنے کے اجازت […]

امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے پاکستان میں اربوں درخت لگانے کے منصوبے کو شاندار قرار دے دیا

واشنگٹن (آئی این پی) امریکی رکن کانگریس شیلا جیکسن لی نے موسمیاتی تبدیلی پرعالمی کانفرنس میں پاکستان کی شرکت پرخوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا امریکا موسمیاتی تبدیلیوں کیخلاف پاکستانی کوششوں کامعترف ہے،شیلا جیکسن لی کا کہنا تھا کہ پاکستان نے 2023تک اربوں درخت لگانے کے […]

آٹا بحران شروع، سمگلنگ یا ناقص منصوبہ بندی؟ شہری علاقوں میں آٹے کے حصول کیلئے اصل شناختی کارڈ لازم قرار، دیہی علاقوں میں سپلائی بند عوام پریشان

وہاڑی(این این آئی)آٹے کا دوبارہ اٹھتاہوابحران سنگین شکل اختیارکرنے لگا،شہری علاقوں میں آٹاکے حصول کیلئے اصل شناختی کارڈلازم قرارجبکہ دیہی علاقوں میں سپلائی بندہونے سے عوام پریشان ہے۔تفصیل کے مطابق محکمہ خوراک کے افسران اوراورضلعی انتظامیہ ضلع میں آٹاکے بحران سے یکسرانکاری ہیں لیکن حقیقت […]

راوی کنارے نئے شہر کے متاثرین کا احتجاج، دیہی آبادیاں باہر نکال دی جائیں گی، یقین دلا دیا گیا

لاہور (این این آئی) راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے ترجمان ایس ایم عمران اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو بابر حیات تارڑ نے فیروز والا کے علاقے میں منصوبے میں آنے والی اراضی کے مالکان سے ملاقات کی اور انہیں یقین دلایا کہ دیہی آبادیاں […]

اسٹیل مل کے 4544 جبری برطرف ملازمین کا چیف ایگزیکٹو کے گھر کے باہر 24 دن سے دھرنا جاری، سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت ہو گی

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹیل ایمپلائز ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل سے 4544 ملازمین کی جبری برطرفیوں کے خلاف اسٹیل مل ملازمین پچھلے24 دن سے سی ای او ہائوس کے باہر سراپا احتجاج ہیں۔مگر کچھ […]

وفاقی حکومت کے اہم عہدیدار نے اپنے منصب سےاستعفی دے دیا، وجہ کیا بتائی؟

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتیاق احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل اشتیاق اے خان کی استعفیٰ دینے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ […]