اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) ہائی کورٹ نے اسموگ کے باعث جنوری کے آخر تک ہفتے کے روز تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا حکم دے دیا ہے۔۔۔۔ عدالت عالیہ نے اسکول، کالجز اور یونیورسٹیاں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔۔۔لاہور […]

مسلم اقتصادیات اور چند بنیادی سوالات، پروفیسر فیاض باقر

جدید سرمایہ دارانہ اقتصادیات کا علم تین بنیادی مفروضوں پر قائم ہے:l ایک، انسان کی زندگی کا مقصد راحت، لذت اور منفعت کا حصول ہے l دوسرے، انسان عقل سے فیصلہ کرنے والی مخلوق ہے، جس کا اظہار ناپ تول کر فیصلہ سازی سے ہوتاہے […]

کراچی میں تعلیمی سرگرمیاں معطل، یونیورسٹیاں بند، امتحانات ملتوی، سمندری طوفان کراچی سے کتنا دور؟

کراچی (پی این آئی) بحیرہ عرب کا سمندری طوفان کراچی کے جنوب میں 360 کلو میٹر جبکہ ٹھٹھہ کے جنوب مغرب میں 355 کلو میٹر دور ہے۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے ماہرین مطابق سمندری طوفان آج رخ بدلتے ہوئے شمال مشرق کی جانب بڑھے گا۔۔۔۔ سمندری […]

سمندری طوفان کراچی کے قریب، درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھنے، سمندر میں اونچی لہروں کا خطرہ

کراچی (پی این آئی) بحیرۂ عرب میں موجود سمندری طوفان بائپرجوائے قریب آنے سے کراچی میں گرمی بڑھنے کا امکان ہے۔۔۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے […]

پاکستان کے کن شہروں میں آج برکھا برسے گی؟

لاہور (پی این آئی) شدید گرمی کے ایک سپیل کے بعد پاکستان کے بعض علاقوں میں موسم خوش گوار ہو گیا ہے ۔۔۔ محکمہ مو سمیات نے آج بدھ کے روز جنوبی پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر تیز […]

پاکستان بھر میں آج سے بدھ تک بارشیں، کہاں کہاں جل تھل ہو گا؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں آج سے بدھ تک بارش کا امکان ہے۔۔۔۔ محکمۂ موسمیات کے ماہرین کے مطابق مغربی ہواؤں کی وجہ سے کراچی، حیدر آباد سمیت سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش ہو گی۔۔۔۔ […]

خبردار، ہوشیار، کراچی میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی، درجہ حرارت کب اور کہاں تک پہنچے گا؟

کراچی (پی این آئی) محمکہ موسمیات نے شہر قائد کراچی میں جون میں ہیٹ ویوز کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں جون کے مہینے میں درجہ حرارت 44 سے 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ صحت کے ماہرین […]

پاکستان میں اس سال کے مون سون سیزن میں بارشوں کے تناسب نے ماہرین کو پریشان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں اس سال کے مون سون سیزن میں بارشوں کے تناسب نے ماہرین کو پریشان کر دیا ہے۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق اس سال مون سون میں 10 سے 20 فیصد کم بارشوں کا امکان ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم ، سپریم کورٹ کے ججز نے بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور سپریم کورٹ کے معزز ججز نے پودے لگا کر موسم بہار کی شجرکاری کا آغاز کر دیا۔ چیف جسٹس آزادکشمیرکے علاوہ جسٹس خواجہ محمد نسیم، جسٹس رضا علی خان، […]

آزاد کشمیر، برفباری اور بارشوں میں عوام کی امداد، وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں کنٹرول روم قائم کر دیا گیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان کی خصوصی ہدایت پر عوام کی مشکلات کے سدباب کیلئے وزیراعظم سیکرٹریٹ میں موسمیاتی صورتحال ،سڑکات کی بندش ،برفباری اور بارشوں کی وجہ سے ہونے والے راستوں کی بندش اور نقصانات سے […]

کراچی، کوئٹہ، آزاد کشمیر اور شمالی علاقہ جات میں سردی کی شدید لہر، درجہ حرارت کہاں تک گر گیا؟

کوئٹہ (پی این آئی) شدید سردی کے باعث کوئٹہ شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں جمع پانی جم گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف ہے جبکہ موسم انتہائی سرد ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہر بھر میں گیس […]