کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نبر آزما ہونے کیلئے ضرورت کی بنیاد پر SDMA یونٹس قائم کیے جائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں ضرورت کی بنیاد پر مزید SDMA یونٹ قائم کرینگے، اس بارے وزراء حکومت، ممبران اسمبلی اور پی ٹی آئی کے سابق امیدواران اسمبلی تحریک کریں، کسی بھی […]

رواں سال بلوچستان میں مون سون بارشوں کے دوران ڈیمز کیوں ٹوٹے؟ انکوائری کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کر لیں

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں رواں سال مون سون بارشوں کے دوران ڈیموں کے ٹوٹنے سے متعلق انکوائری کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کرلیں۔ وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صوبے میں 27 ڈیمز ٹوٹے، جبکہ 93 کو جزوی طور […]

سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد، طلباء سرکاری ملازمین اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آزادکشمیر کے سیاحتی مقامات کا حسن، خوشگوار موسم اور قدرتی ماحول کو تباہ ہونے سے کیسے بچایا جاسکتا ہے۔ اس حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے سیاحت کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک […]

سیلاب کے بعد عالمی ادارہ صحت نے “ایک اور تباہی” سے خبردار کر دیا

جنیوا /کراچی(آئی این پی ) سندھ میں تباہ کن سیلاب سے متاثرہ لوگوں میں پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کے پھیلنے کے منڈلاتے خدشات کے باعث عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او) نے بیماری اور موت کی آنے والی ‘دوسری تباہی’ سے خبردار کردیا ہے۔ڈبلیو […]

آزاد کشمیر، انسپکٹر جنرل پولیس امیر احمد شیخ کا پولیس کے ہر افسر اور جوان کو ایک ایک پودا لگانے کا حکم

مظفر آباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں قدرتی ماحول کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچاو کیلئے انسپکٹر جنرل پولیس امیر احمد شیخ نے پولیس کے ہر افسر اور جوان کو ایک ایک پودا لگانے کا حکم دیا ہے۔ پولیس لائن مظفرآباد میں […]

مظفر آباد، پاکستان کے عوام کو مشکل کی گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر وزیر اعظم آزاد کشمیر کی طرف سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ملک میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کیا ہے اور متاثرین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے آزاد کشمیر کی حکومت […]

نوجوانوں کو روزگار کی طرف لانے کے لیے جامع پروگرام لا رہے ہیں،وزیرا عظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے خوشخبری سنا دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیرا عظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو روزگار کی طرف لانے کے لیے جامع پروگرام لا رہے ہیں،ریاست کے بہترین مستقبل کے لیے متحرک، فعال اور اہل نوجوانوں کو کردار ادا چاہیے۔ اہل نوجوانوں کو […]

صحافی ماحولیاتی صحافت سے آگے بڑھ کر انوائرمنٹل جسٹس کیلئے اپنے آپ کو تیار کریں، جنگلات اور جنگلی حیات کے تحفظ کے موضوع پر آگاہی ورکشاپ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) پاکستان کے ممتاز ماہرماحولیات عاشق حسین نے کہا یے ماحول لیاتی بگاڑ، موسمیاتی تبدیلیوں، قدرتی آفات اور جنگلات میں لگی آگ سے تباہ کاریوں سے بچنے کیلئے عوام میں شعور اجاگر کرنے کیلئے میڈیا کے کرادار کو انتہائی اہم قرار دیا […]

مظفر آباد، نیشنل کمیشن برائے وقار نسواں اور یو این ڈی پی کے زیر اہتمام ماحولیاتی تبدیلیاں اور خواتین کے کردار کے حوالے سے سمینار

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل کمیشن برائے وقار نسواں اور یو این ڈی پی کے زیر اہتمام مظفرآباد میں ماحولیاتی تبدیلیاں اور خواتین کے کردار کے حوالہ سے سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار میں چیئرمین نیشنل کمیشن برائے وقار نسواں محترمہ نیلو فر بختیار، […]

اس ہفتے کے آخر میں سمندری طوفان ساحلوں سے ٹکرائے گا، ہوائیں 80 کلومیٹر کی رفتار سے چلیں گی، وارننگ جاری کر دی گئی

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں ایک طوفان برطانیہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔ اس طوفان کو ’ملک‘ کا نام دیا گیا ہے۔ طوفان ’ملک‘ کے حوالے سے اسکاٹ لینڈ اور […]

ٹمبر مافیا کے خلاف شکنجہ سخت کیا جائے، جنگلات کی کٹائی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ریاست کے قدرتی حسن کو برقرار رکھنے اور آنے والی نسلوں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کیلئے جنگلات میں اضافہ اورانکی حفاظت ناگزیر ہے۔جنگلات کی کٹائی ماحولیاتی آلودگی کے ساتھ ساتھ […]