قابل کاشت علاقوں میں ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف درخواست پر ہائیکورٹ نے ذمہ دار افسروں کو طلب کر لیا

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے لاہور۔ ،ننکانہ صاحب ، شیخوپورہ اور قصور میں گرین لینڈ ایریاز پر ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر ات کے خلاف درخواست پر ایل ڈی اے۔ محکمہ ماحولیات اوردیگر ذمہ دار افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ فاضل عدالت […]

سپریم کورٹ نے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کا نوٹس لے لیا، تمام ریکارڈ طلب، آپ کو تو سیدھا جیل بھیج دینا چاہیے، خیبر پختو نخوا کے سیکرٹری ماحولیات کی سرزنش

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ نے، حکومت کے 10بلین ٹری سونامی منصوبے کے معاملہ پر نوٹس لیتے ہوئے تمام ریکارڈ طلب کرلیا۔ منگل کو چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے دریاؤں ۔اور نہروں کے کناروں […]

نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی کابینہ کا اعلان ہو گیا، کون کون شامل؟ پاکستان سے کس کا کیا تعلق؟

لندن(پی این آئی)نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی کابینہ کا اعلان ہو گیا، کون کون شامل؟ پاکستان سے کس کا کیا تعلق؟امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے منگل کو اپنی نئی کابینہ کا اعلان کیا۔بائیڈن کی نئی کابینہ میں لنڈا تھامس کواقوام متحدہ میں امریکی […]

سردی کی شدید لہر، ملک کے کن کن شہروں میں موسم کی سختی زور پکڑنے لگی؟ آئندہ چنڈ روز موسم کیسا رہے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)سردی کی شدید لہر، ملک کے کن کن شہروں میں موسم کی سختی زور پکڑنے لگی؟ آئندہ چنڈ روز موسم کیسا رہے گا؟لک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں […]

ایوبیہ میں انگریزوں کے دور کی تاریخی سرنگ سیاحوں کیلئے دوبارہ کھول دی گئی، یہ ٹنل انگریزوں کے دور کا فن شاہکار ہے اور اس ٹنل کے دونوں اطراف پیدل ٹریک ہے

ایوبیہ (این این آئی)ایوبیہ نیشنل پارک میں برطانوی دور میں تعمیر کی جانے والی تاریخی سرنگ تقریبا 20 سال بعد سیاحوں کے لیے دوبارہ کھول دی گئی ہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے سوشل میڈیا پر جاری بیان […]

علاقہ شکئی کے جنگلات کی بےدریغ کٹائی جاری، جنگل میدانوں میں تبدیل

وانا (قسمت اللہ وزیر ) علاقہ شکئی کے جنگلات کی بےدریغ کٹائی جاری، جنگل میدانوں میں تبدیل، محکمہ جنگلات کے عملے کی ملی بھگت سے جنگلات کو ایک عام گھاس کی طرح کاٹا جاتا ہے۔ موسم سرما کی آمد سے لکڑی کی مانگ میں غیر […]

بحیرہ عرب میں بادل بن رہے ہیں، کراچی کے کن حصوں میں آج پھر تیز اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے؟ جانیئے

کراچی(پی این آئی)بحیرہ عرب میں بادل بن رہے ہیں، کراچی کے کن حصوں میں آج پھر تیز اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے؟ جانیئے، محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب میں بادل بن رہے ہیں، دوپہر میں بارش کاامکان ہے، […]

کراچی میں بارشوں کا نصف صدی کا ایک ریکارڈ ٹوٹ گیا، 53 سال قبل جولائی 1967 میں کراچی میں 429 ملی میٹر بارش ہوئی تھی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں ہونے والی حالیہ بارشوں کے دوران کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے اور کئی نئے بن گئے۔شہر قائد میں بارشوں کا نصف صدی کا ایک ریکارڈ ٹوٹ گیا، 53 سال قبل جولائی 1967 میں کراچی میں 429 ملی میٹر بارش ہوئی تھی، تاہم […]

رواں ہفتے معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان ، موسم کا حال بتانے والوں کی اہم پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) رواں ہفتے ملک بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونے کا امکان، متوقع شدید بارشوں سے پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، این ڈی […]

گرمی کی شدت میں تیزی سے اضافہ، لو لگنے سے 9 دنوں میں 26 شہری ہلاک، مرنے والوں کی عمریں کتنی تھیں؟

ٹوکیو(پی این آئی)گرمی کی شدت میں تیزی سے اضافہ، لو لگنے سے 9 دنوں میں 26 شہری ہلاک، مرنے والوں کی عمریں کتنی تھیں؟ مغربی جاپان کے کئی علاقوں میں گزشتہ روز بھی بدستور شدید گرمی پڑی۔ کیوشو اور شی کوکو کے مرکزی جزائر میں […]

آئندہ 3 روز میں کراچی میں کتنی بارش ہو گی؟ کراچی والے کیسے موسم کے لیے تیار ہو جائیں؟

کراچی(پی این آئی)آئندہ 3 روز میں کراچی میں کتنی بارش ہو گی؟ کراچی والے کیسے موسم کے لیے تیار ہو جائیں؟محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ پر اثر انداز ہونے والا مون سون کا سسٹم کمزور ہو گیا ہے جس کی وجہ سے کراچی […]