حکومت کو کورونا وائرس کے مسئلے کی سنجیدگی کا مکمل ادراک ہے اور اس ضمن میں حکومتی سطح پر ہر ممکن اقدام کیا جائے گا

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کو کورونا وائرس کے مسئلے کی سنجیدگی کا مکمل ادراک ہے اور اس ضمن میں حکومتی سطح پر ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی روک تھام کے […]

ایران کی اہم شخصیت کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے

تہران(پی این آئی) ایران میں مجلس خبرگان کے رکن آیت اللہ سید ہاشم بطحائی بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئے۔مجلس خبرگان کو ایران کے سپریم لیڈر کو مقرر کرنے کا اختیار حاصل ہے۔ 78 سالہ آیت اللہ ہفتے سے وائرس کی وجہ […]

پڑوسی ملک سےممکنہ طورپرکرونا وائرس کے سینکڑوں متاثرین پاکستان میں داخل۔۔ ملک میں ہنگامی صورتحال ہونے کا خدشہ ، سینئر صحافی کے دعوے نے ہلچل مچا دی

کوئٹہ (پی این آئی) ایران سے ہزاروں لوگ بغیر چیکنگ کے بلوچستان میں داخل کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس پھیلنے کا شدید خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ سینئیر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی ایک بڑی شخصیت […]

ایک دن میں پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں 200فیصد اضافہ ، پورے ملک میں ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 146ہوگئی ہے۔ سینیٹر مرتضیٰ وہاب کے مطابق متاثرہ افراد میں 119افراد ایران سے آنے والے زائرین ہیں جنکو سکھر میں رکھا گیا ہے جبکہ 26مریض کراچی میں اور 1مریض حیدرآباد میں موجود […]

عالمی مارکیٹ میں تیل پھر سستا ہو گیا، پاکستان میں فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے؟خوشخبری آگئی

نیویارک (پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ،کروڈآئل کی نئی قیمت32.72 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کے باعث عالمی سطح میں نظام زندگی بری طرح متاثر ہوچکا ہے وہیں سٹاک مارکیٹ […]

پاکستان کو کرونا وائرس کیخلاف جنگ میں بڑی کامیابی مل گئی

لاہور (پی این آئی) سنٹر ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی پنجاب یونیورسٹی میں کرونا وائرس کی کٹس تیار کر لی گئی ہیں۔سنٹر ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی کے ڈاکٹر محمد ادریس کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی ویکسین کی تیاری آخری مرحلے میں ہے۔کرونا […]

گھروں میں بھی شادی کے فنکشن پر پابندی عائد

لاہور (پی این آئی) گھروں میں بھی شادی کی تقریبات پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائر س کے خطرات کے پیش نظر شادی ہالوں پر پابندی لگا دی گئی جس کے بعد سے طے شدہ شادیاں کھٹائی میں پڑ گئیں […]

کوروناوائرس،وزیراعظم کی مولانا طارق جمیل سے ملاقات، دونوں کا مصافحہ کرنے سے گریز

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سے آج مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں ملک میں کرونا وائرس کی روک تھام سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے مولانا طارق جمیل سے کرونا وائرس […]

کورونا وائرس،اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ایئر پورٹس پربڑی پابندی عائد

اسلام آباد (پی این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ایئر پورٹس پر وزیٹرز اور ڈرائیورز کے داخلے پر پابندی عائد کردی . تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے بچاوَ کےلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی […]

عالمی ماہرین کاخطرناک وائرس کورونا سے متعلق اہم انکشاف

شنگھائی (پی این آئی) عالمی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کا آغاز چین سے نہیں ہوا۔بیرونی طور پر متعارف کروایا گیا۔تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس نے دنیا میں تباہی مچا دی ہے۔چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے اس وائرس نے […]

سام سنگ کی جانب سے ایک مفت سروس کا آغاز یہ سروس پاکستان میں بھی دستیاب

سیئول (پی این آئی) کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کی موجودہ صورتحال نے پوری دنیا میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے کیونکہ یہ وائرس ہاتھ ملانے سے بھی پھیل رہا ہے۔اسی صورتحال کے پیشِ نظر معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ کی جانب سے ایک مفت […]