کرونا وائرس کا خدشہ، شادی ہالز، سکولز کے بعد مزارات بھی بند

منجاب(پی این آئی)تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ پنجاب کے مزارات بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے چیف سیکریٹری کو کے فیصلے پر فی الفور عملدرآمد […]

کراچی میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر سے فرار مریض گرفتار

کراچی (پی این آئی) کراچی میں قرنطینہ سے فرار مہلک کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے کراچی میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر سے فرار ہونے والے مریض کو گھوٹکی […]

کورونا کے خلاف مزاحمت، فوج کے ادارے کوسینسٹائزر بنانے کا این او سی جاری کر دیا گیا، اچھی خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاک فوج کے ذیلی ادارے ڈیسٹو کو سینٹائزر بنانے کا این او سی جاری کر دیا ہے۔ یہ لوشن کرونا وائرس سے […]

بہترین اقدامات کے باوجود کرونا نہ تھم سکا ،سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی گنتی 118 ہو گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس بہترین احتیاطی تدابیر اور موثر اقدامات کے باوجود قابو سے باہر ہو رہا ہے۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز اتوار کومزید 15 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی […]

امریکہ میں کوروناوائرس سےکتنےلا کھ اموات کا خطرہ ہے؟ امریکی ماہرین نے خدشے کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)امریکا کی جان ہاپکنس یونیورسٹی کے میڈیکل پروفیسر ڈاکٹر مارٹی مکارے کا کہنا ہے کہ امریکا میں کورونا کے کیسز کی تعداد 50 ہزار سے 5 لاکھ تک ہو سکتی ہے . پروفیسر ڈاکٹر مارٹی کا کہنا ہے کہ امریکا کے محکمہ […]

کرونا وائرس کی خوف،رابی پیرزادہ نے شاندارمشورہ دیدیا

لاہور(پی این آئی) شوبز سے کنارہ کشی اختیارکرنے والی سابقہ اداکارہ وگلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ بھارت نے کئی ما ہ سے کشمیرمیں کرفیو نہیں اٹھایا اور دنیا نے بھی اس جانب توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے خدا کی ذات نے […]

امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےاہم اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)امیرجماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نےجماعت اسلامی کی جانب سے پورے ملک میں ’رجوع الی اللہ مہم‘ کا آغاز اور تمام بڑی سرگرمیاں ملتوی کرنےکااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے آج پوری دنیا میں خوف کا عالم […]

بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کوپاکستان آنے کیلئے کلیئرنس دینے سے انکار کردیا

لاہور(پی این آئی) بھارتی حکومت نے سکھ یاتریوں کو وساکھی میلہ اورخالصہ جنم دن منانے پاکستان آنے کے لئے کلیئرنس دینے سے انکار کردیا ہے۔کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے مابین واہگہ اٹاری سرحد پہلے ہی جزوی طورپربند ہے، اب بھارت نے […]

کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1809ہو گئی

روم(پی این آئی )یورپی ملک اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 368 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد کل ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 809 ہوگئی ہے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں مزید ساڑھے 3 ہزار […]

کورونا وائرس کے باعث سرحوں کی بندش،افغانستان اور ایران کے ساتھ ملکی سرحدیں مکمل طور پر بند

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر افغانستان اور ایران کے ساتھ ملکی سرحدیں مکمل طور پر آج سے بند کردی گئیں۔گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملکی مغربی […]

وفاقی وزیر پیر نور الحق قادری نے کورونا وائرس کے حوالےسے قوم کے نام پیغام جاری کر دیا

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کورونا وائرس کے حوالے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ جمعے کا خطبہ و نماز مختصراور سنتیں گھروں میں پڑھی جائیں۔کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام میں وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ […]