شدید بارشوں اوربرفباری کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ موسم کا حال بتانے والوں نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز صوبہ کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گرج چمک/ تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔گذشتہ 24 […]

‎پشاور، بارشوں سے 24 گھنٹوں کےدوران کتنے افراد جاں بحق ہو کئے؟

پشاور(پی این آئی) میں گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران شدید بارشوں سے3 افرادجاں بحق جبکہ6 زخمی ہوگئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق ‎پشاور میں بارشوں کےباعث 3 مکانات کوجزوی نقصان پہنچا۔پی ڈی ایم اے نے متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں تیزکرنےکی ہدایت جاری کر دی ہے۔ […]

پاک فضائیہ کا طیارہ تباہ لیکن موسم کیسا ہے؟جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے شکر پڑیاں کے قریب جنگل میں پاک فضائیہ کاجنگی طیار ہ گر کرتباہ ہوگیاہے جس کی وجہ سے فضا میں دھویں کے بادل چھا گئے ہیں۔ طیارہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی اور ریسکیو اہلکاروں کی ٹیمیں […]

بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل۔۔کون کونسے شہروں میں بارشیں ہوں گی ؟ موسم کا حال بتانے والوں کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم شمالی بلوچستان، جنوبی پنجاب،زیریں خیبر پختونخوا میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک […]

ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی بارشوں کا نیا سلسلہ کب سےشروع ہوگا؟

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے ملک میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ منگل سے ملک میں بارشیں برسانے والا نیا سسٹم داخل ہو جائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعہ تک نیا سسٹم ملک کے بیشتر حصوں […]

موسم کی صورتحال خراب، تمام ائیرلائنز کیلئے ہنگامی الرٹ جاری

لاہور (پی این آئی) موسم کی صورتحال بری طرح بگڑ گئی، تمام ائیرلائنز کیلئے ہنگامی الرٹ جاری، لاہور میں طوفانی بارش ، آندھی اور ژالہ باری کے باعث علامہ اقبال ائرپورٹ آنے والی تمام پروازوں کا رخ اسلام آباد یا کراچی کی جانب سے موڑ […]

شدید بارشوں کے بعد سیلاب آنے کا خدشہ ، اداروں نےشہریوں کیلئے وارننگ جاری کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے شہروں میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری، بارشوں کے سلسلے کا آغاز ہوگیا، ہفتے تک مسلسل موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے باعث شہری آبادیوں میں صورتحال خراب ہونے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات […]

بارشوں کا انتہائی طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل۔۔شہریوں کو الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بارشوں کا انتہائی طاقتور سسٹم ملک میں داخل، کئی روز تک بادل جم کر برسیں گے، پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بدھ سے ہفتہ تک شدید بارش اور ژالہ باری ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات […]

پاکستان میں بارشوں کا سسٹم داخل،پی ایس ایل کے میچز متاثر ہونے کاامکان، شائقین کو بری خبر سنا دی گئی

لاہور،راولپنڈی(پی این آئی ) گزشتہ ہفتے ملک میں داخل ہونے والے بارشوں کے نظام کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء میں رواں ہفتے شیڈول میچز بارش اور خراب موسم سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ […]

موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے متعدد علاقے جمعے سے منگل تک موسلا دھار بارشوں کی زد میں رہنے کا امکان ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کے علاقوں طائف، اضم […]

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران کیسا رہے گا؟

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی […]