دو بیوہ بہنوں کی دہائی ،وزیر اعظم عمران خان نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا

سلام آ باد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سیٹیزن پورٹل پر دو بیوہ بہنوں کی دہائی پر نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو راولپنڈی کے خلاف انکوائری کا حکم دیدیا ۔ وزیراعظم نے چیف سیکرٹری پنجاب کو 31 مئی تک […]

مزدور کی کم سےکم اجرت 20 ہزار روپے، میرج گرانٹ ایک سے بڑھا کر 2 لاکھ روپے، ڈیتھ گرانٹ 5 سے بڑھا کر 6 لاکھ روپے کر دی گئی

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں محکمہ محنت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ محنت کے زیراہتمام لاہور میں لیبر ٹاور بنایا جائے […]

ایک ہزار روپے کی شرط جیتنے کیلیے سابق پی ٹی آئی ایم این اے 4 منزلہ بلند سائن بورڈ پر چڑھ گئے‎

اسلام آباد(پی ٹی آئی )تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شرط جیتنے کیلئے کئی منزلہ عمارت بلند سائن بورڈ پر چڑ ھ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سابق رکن قومی اسمبلی انجیئنئرحامد الحق ایک ہزار کی شرط پوری کرنے کیلئے مذاق […]

بلاول بھٹو کا اگلے الیکشن سے ڈیڑھ سال قبل مستقل پنجاب میں ڈیرہ لگا نے کا فیصلہ، ایجنڈا سامنے آ گیا

فیصل آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف خان کھوسہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اگلے الیکشن سے قبل ڈیڑھ سال مستقل پنجاب میں ڈیرہ لگا ئیں گے پنجاب سے بڑے نام پی پی پی […]

راولپنڈی کی تاجر برادری سمیت شہریوں کا یہودی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی کی تاجر برادری سمیت تمام سیاسی مذہبی جماعتوں ،سماجی تنظیموں ،سول سوسائٹی اور شہریوں نے یہودی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے ملک بھر کے تاجروں اور عوام سے اپیل کی ہے کہ یہودی اور صیہونی طاقتوں کی کا مکمل […]

کاروبار کے بعد مولانا طارق جمیل نے خدمت خلق بھی شروع کر دی، ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل نے ایمبولینس سروس شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر مولانا طارق جمیل کی ایم ٹی جے فاؤنڈیشن کے پیج کے ذریعے سے ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان […]

شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری، پی ایس ایل 6کے بقیہ میچز کہاں کروائے جائیںگے؟ منظوری مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ اسے پاکستان سپر لیگ کے بقیہ 20 میچز ابوظہبی میں کروانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے تمام معاملات پر مکمل منظوری مل گئی ہے۔جمعرات کو جاری ہونے والے پی سی […]

مومنہ مستحسن کس بیماری کا شکار ہو گئیں؟ مداحوں سے دعا کی اپیل

کراچی (آئی این پی) معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی کورونا وائرس کی شکار ہوگئیں۔ کورونا مثبت آنے سے متعلق انھوں نے مداحوں کو فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ کے ذریعے آگاہ کیا۔ مومنہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت […]

پاکستانی اداکارہ جس کو دو سال بعد بھی فلم ٹچ بٹن میں کام کرنے کے پیسے نہ مل سکے

کراچی (آئی این پی) معروف اداکارہ سونیا حسین نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ایک فلم میں 2 سال پہلے کام کیا لیکن اب تک اس کے پیسے نہیں ملے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں احسن خان کے سوال کے جواب میں […]

کھڑی شریف حلقہ میں دو بڑے سیاسی خاندانوں میں چالیس سالہ سیاسی مخالفت ختم، پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان

کھڑی (پی این آئی) کھڑی شریف حلقہ LA-4 میں دو بڑے سیاسی خاندانوں میں چالیس سالہ سیاسی مخالفت ختم،باہم شیرو شکر ہوکر مستقبل میں متفقہ لائحہ عمل کے تحت چلنے کا عزم، سابق ڈپٹی سپیکر چوہدری محمد اعظم مرحوم کے بھائی چوہدری قدیر حسین اور […]

پی ٹی آئی کی حکومت کا دور ختم ہونے والا ہے، سینئر سیاستدان نے حیران کن پیشنگوئی کر دی

صوابی ( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے صدر اور سابق وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی انجینئر امیر مقام نے دوٹوک الفاظ میں واضح کر دیا ہے کہ پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت کا دور ختم ہونے والا ہے۔ […]