کراچی میں طوفان کی پیش بندی شروع کر دی گئی

کراچی(آئی این پی) سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے اتوار کو سمندری علاقے ابراہیم حیدری کا دورہ کیا۔ ممکنہ طوفان کے حوالے سے مقامی آبادی کا دورہ کر کے ماہیگیروں سے ملاقات کی۔حلیم عادل شیخ نے طوفان کے حوالے سے مقامی […]

’ایدھی‘ایک بار پھر سب سے آگے، ایمبولینسیں فلسطین پہنچا دی گئیں

غزہ (پی این آئی) مشکل کی اس گھڑی میں اپنے مسلمان بھائیوں کی ہر ممکن مدد کریں گے، اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی امداد کےلیے ایدھی ایمبولینسیں غزہ پہنچ گئیں- تفصیلات کے مطابق صیہونی ریاست اسرائیل کی بمباری کا نشانہ بننے […]

آئی ایم ایف نے دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی، انتہائی پریشان کن انکشاف کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیو کا کہنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے گذشتہ ایک سال کے دوران دنیا میں بھوک کے شکار لوگوں کی تعداد 15کروڑ 50 لاکھ ہوگئی ہے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر […]

کورونا کے باوجود پاکستان کی جی ڈی پی کی سالانہ شرح 6 فیصد تک پہنچ جانے کا امکان، پاکستان ایشین ٹائیگر بننے جا رہا ہے، بین الاقومی ماہرین کا اعتراف

اسلام آباد ( پی این آئی ) حکومت کی نئی معاشی پالیسی کے اثرات، کورونا کے باوجود پاکستان کی جی ڈی پی کی سالانہ شرح 6 فیصد تک پہنچ جانے کا امکان، بین الاقوامی معاشی ماہرین نے پاکستان کے ایشین ٹائیگر بن جانے کی پیش […]

کراچی، ہیٹ ویو، سمندری طوفان کی آمد کے پیش نظر 20 مئی تک ایمرجنسی نافذ

کراچی (آن لائن) ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مختلف محکموں میں متوقع ہیٹ ویو اور سمندری طوفان کی آمد کے پیش نظر 20 مئی تک ایمرجنسی نافذ کردی ہے، ایمرجنسی کے پیش نظر تمام اسپتالوں میں ڈاکٹر ز اور پیرامیڈیکل اسٹاف […]

خبردار! گوگل کروم کے بھیس میں موبائل وائرس آپ کی ڈیوائس کو متاثر اور نجی معلومات چُرا سکتاہے

سلیکان و یلی(پی این آئی) سیکیوریٹی ماہرین نے کہا ہے کہ گوگل کروم کے بھیس میں موبائل وائرس آپ کی ڈیوائس کو متاثر اور نجی معلومات چُرا سکتا ہے۔ سائبر سیکورٹی پر کام کرنے والی کمپنی Padeo کے ماہرین نے ایک نئے مالویئر ( کمپیوٹر، […]

دشمن کیلئے موت کا پیغام پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کس طرح وجود میںآئی اور اس کی کیا ضرورت تھی؟ انتہائی دلچسپ رپورٹ

یہ 26جون 1979ء کی بات ہے ،کہوٹہ لیبارٹریز کی حفاظت پر مامور آئی ایس آئی کے جوانوں نے علاقے میں دو غیر ملکیوں کو کار میںاِدھر اُدھر حرکت کرتے دیکھا۔ وہ اپنے کیمروں سے اردگرد کے مناظر کی تصاویر کھینچ رہے تھے ۔یہ دیکھ کر […]

سینیٹ الیکشن میں کن کن پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے مجھے ووٹ دیا؟ یوسف رضا گیلانی نے اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے لوگوں نے سینیٹ الیکشن میں مجھے ووٹ دیے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]

ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد خطرے میں، جاپان نے کورونا ایمرجنسی میں توسیع کر دی

ٹوکیو (آن لائن) کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نطر جاپان نے متعدد علاقوں میں کورونا ایمرجنسی میں رواں ماہ کے آخر تک توسیع کردی ہے جس سے ٹوکیو اولمپکس کے انعقاد پر سوال اٹھنے لگے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی سی سی کے مطابق […]

مالی سال 2023ء میں معاشی ترقی کتنی فیصد ہوجائے گی؟ تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی بجٹ پیش کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مالی سال 2023ء میں معاشی ترقی 6 فیصد ہوجائے گی،معیشت میں روزگار اور پیداوار بڑھانے کیلئے عوامی اخراجات میں اضافہ کیا جائے گا، مالی سال 2022 میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے 900 ارب روپے […]

’’صفائی نصف ایمان ہے‘‘ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کی کچرا چُننے کی تصاویر وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر نے ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کچرے سے بھرے دو پلاسٹک بیگز لے کر کھڑے ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق ٹرنر نے لکھا کہ پھر […]