صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سےاپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی وفد کے ہمراہ ملاقات، بلاول بھٹو کے دورے کے دوران شرکت کی دعوت

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سابق صدر و اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر نے وفد کے ہمراہ کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر صدارتی مشیر سردار امتیاز […]

مظفر آباد، مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کی کانفرنس، وزیر خاجہ بلاول بھٹو 21 مئی کو آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کی مجوزہ کانفرنس کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو 21 مئی کوآزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے وفد نے اسلام […]

پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ پارلیمنٹ ہی سپریم ہے سب کو اس کے سامنے سر تسلیم خم کرنا پڑےگا۔ ایک بیان میں بلاول کا کہنا تھا کہ 14 مئی پاکستان اور جمہوریت کے لیے تاریخ ساز دن […]

اگر توہین عدالت کا نوٹس ہوگا تو نہیں جاؤں گا، جوکرنا ہے کرلو

کراچی (پی این آئی) صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اگرعمرعطا بندیال بلائیں تو نہیں جائوں گا، کرلو جو کرنا ہے۔     انہوں نے کہا کہ اگر توہین عدالت کا نوٹس ہوگا تو نہیں جاؤں گا کیوں کہ آپ اپنی اخلاقی […]

پی ٹی آئی اور بی جے پی کا بیانیہ ایک ہی قرار دے دیا گیا

کراچی(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور بی جے پی کا بیانیہ ایک ہی ہے،کراچی کی طرح پورے ملک سے سیاسی دہشتگردوں کو فارغ کریں گے،الیکشن کیلئے تیار ہیں، سیاسی مخالفین کو ووٹ کی […]

ملک کی ایٹمی صلاحیت کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے، سراج الحق نے خبردار کر دیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ،پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کی ذاتی مفادات کی سیاست نے ملک کو بستر مرگ تک پہنچا دیا، جان بوجھ کر خانہ جنگی کی سی صورت حال پیدا کی جا رہی […]

جو کام نریندر مودی نہ کر سکا وہ عمران خان کو کرتے دیکر حیرت ہوتی ہے، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی پریس کانفرنس

مظفرآباد(پی این آئی) عمران خان یہود و ہنود کے ایجنڈے پر کاربند ہے۔مسلح افواج و ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف الزام تراشی دراصل اس ملک اور مسلح افواج کی جڑیں کاٹنے کے مترادف ہے۔ جو کام نریندر مودی نہیں کر سکا وہ عمران خان […]

گھر پر حملہ کرنے والوں کو معاف نہیں کروں گا، چوہدری پرویز الٰہی کیا کریں گے؟ اعلان کر دیا

لاہور ( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ گھر پر حملہ کرنے والوں کو معاف نہیں کروں گا، ان کا کہنا تھا کہ یہ کہتے ہیں ہم نے انتخابات نہیں کروانے، پیسے نہیں ہیں، سپریم کورٹ سے […]

عمران خان کا ساتھ دینے کافیصلہ کیوں کیا؟ مونس الٰہی نے بڑی وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کل رات سے گجرات […]

حق نا حق، ممتاز دانشور فیاض باقر کی سلسلہ وار تحریر، اختر حمید خان- پشاور اکیڈیمی اور داؤد زئی

اختر حمید خان نے بارہ سال مشرقی پاکستان میں دیہی ترقی کا کام کیا۔ مارچ 1971 میں فوجی کاروائی ہوئی تو فوجی حکام نے جہاز فراہم کیا اور اختر حمید خان نے بھاری دل سے مغربی پاکستان منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ اُن کی […]

بس 4 ججز کا فیصلہ ماننا ہے، حکومت ڈٹ گئی، 3/2کا فیصلہ ماننے سے انکار

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پارلیمان نے حکومت کو پابندکیا ہے کہ بس 4 ججز کا فیصلہ ماننا ہے، حکومت کی مجبوری ہے کہ پارلیمان 3، 2کا فیصلہ نہیں مانتی، عدالت کو اسمبلی کی کاروائی کا ریکارڈ […]