عمران خان کس ملک میں سیاسی پناہ کیلئے درخواست دینے جارہے ہیں؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان بہت جلد امریکا میں سیاسی پناہ کیلئے درخواست دینے جا رہے ہیں ۔فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق […]

پی ٹی آئی پر پابندی لگنی چاہئے یا نہیں؟ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا موقف آگیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں نہیں ہوں، پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کو لینے کا فیصلہ پارٹی کرے گی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی […]

وکٹیں گرانا اور توڑنا جمہوریت کا قتل ہے، سینئر قانون دان نے پکڑ دھکڑ کی حکمت عملی کی مخالفت کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) سینئر سیاستدان و قانون سردار لطیف کھوسہ نے ہے کہا کہ اس وقت ریاست اور سیاست ڈوب رہی ہے، وکٹیں گرنے اور پرزے اڑنے کی باتیں کرنے والوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں ہے، اس طرح سے وکٹیں گرانا […]

سری نگر میں جی 20 ملکوں کا اجلاس، مظفر آباد میں جلسہ اور احتجاج، راجہ فاروق حیدر، چوہدری لطیف اکبر سمیت سینئر رہنماؤں کی شرکت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کر کے جی ٹونٹی اجلاس کے انعقاد کے خلاف آزادکشمیر بھر میں وزیراعظم چوہدری انوار الحق کی ہدایات کے مطابق یوم احتجاج منایا گیا۔ اس موقع پر آزادکشمیر […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے اعزاز میں رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری قاسم مجید کا عشائیہ چوہدری انوار الحق، راجہ فاروق حیدر، چوہدری لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور، شاہ غلام قادر کی شرکت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیئرمین پی پی پی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری قاسم مجید کی جانب سے عشائیہ گیا۔ عشائیہ میں وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق،سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدرخان،صدر پی پی […]

مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی جانب سے جی ٹونٹی اجلاس کر کے تاریخ کا دھارا نہیں بدلا جا سکتا، لوگوں کے جذبات کا قتل کر کے جبر کو تسلیم نہیں کروایا جا سکتا، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کی جانب سے جی ٹونٹی اجلاس کرکے تاریخ کا دھارا نہیں بدلا جا سکتا۔مقبوضہ کشمیر میں کاروبار بند، شہری محصور اور ترنگا بجلی کے کھمبوں کے […]

شرجیل انعام میمن نے عمران خان کو نمک حرام قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل انعام میمن نے عمران خان کو نمک حرام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی نیت ٹھیک نہیں،آپ سے تو جنرل باجوہ کے احسانوں کا بھی پاس نہیں رکھا گیا،پی ٹی آئی چیئرمین لوگوں کو دہشت گردی کی […]

بلاول بھٹو آج تین روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچیں گے، 22 مئی کو قانون ساز اسمبلی ، 23 مئی کو باغ میں جلسے سے خطاب کر یں گے

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو آج آزاد کشمیر کے تین روزہ دورہ پر مظفرآباد پہنچیں گے کوہالہ پل پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی قیادت،ممبران اسمبلی اور پارٹی کارکن ان کا پرتپاک استقبال کریں گے۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی […]

صدر آزاد کشمیر نے آزاد اسمبلی کا اجلاس 22 مئی کو طلب کر لیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس سے خطاب کریں گے

مظفرآباد (پی این آئی) صدرآزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کااجلاس 22 مئی دن 2 بجے طلب کر لیاہے ۔۔۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اجلاس سے خطاب کریں گے ۔۔۔ بھارت کی دعوت پر سرینگر میں جی 20 […]

سرینگر میں 22 مئی کو جی 20 ممالک کی کانفرنس، وزیر خارجہ بلاول بھٹو آزاد کشمیر اسمبلی کے خصوصی اجلاس، باغ میں جلسے سے خطاب کریں گے

مظفرآباد ( آئی اے اعوان) بھارت کی دعوت پر سرینگر میں جی 20 ممالک کی مجوزہ کانفرنس کے انعقاد کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 22 مئی کو آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے خصوصی اجلاس اور 23 […]

خیبرپختونخوا سےپی ٹی آئی کے کئی اراکین نے کس سیاسی جماعت سے رابطہ کر لیا؟

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخوا سے پیپلزپارٹی کے کئی اراکین نے کس سیاسی جماعت سے رابطہ کرلیا؟.. پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا (کے پی) کے رہنماؤں کا پیپلزپارٹی سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔پیپلزپارٹی کے صوبائی ترجمان امجد آفریدی نے دعویٰ کیا ہےکہ پی […]