پنجاب کی سیاست میں ہلچل، سیاست کے بادشاہ آصف زرداری بڑی وکٹیں اڑانے کیلئے تیار، ن لیگ بھی چوکنا ہوگئی

لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری پنجاب کے محاذ پر متحرک ہو گئے، آج لاہور آنے کا امکان ہے۔ سابق صدر آصف ذرداری پنجاب کی سیات میں متحرک ہو گئے ہیں۔ آج لاہور میں ممکنہ آمد پر اہم پارٹی اجلاسوں کی […]

پیٹرول قیمتوں میں ممکنہ طور پر بڑی کمی کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ آئندہ وفاقی بجٹ 2023-24 سے پہلے مہنگائی سے تنگ لوگوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے […]

وزیراعظم کا آئی ایم ایف سربراہ سے رابطہ، آئی ایم ایف کا جواب آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا سے رابطہ کر کے مدد مانگ لی ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا […]

فواد چوہدری اور جہانگیر ترین کے رابطے کی تصدیق کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور جہانگیر ترین کے قریبی ساتھی عون چوہدری نے نئی پارٹی کے قیام کی تصدیق کردی۔ عون چوہدری کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں میں آپس میں مشاورت ہوتی رہتی ہے۔       نئی […]

جن کا جرم قابل معافی نہیں وہ ناک لکیریں بھی نکالیں تب بھی معافی نہیں ملے گی، رانا ثنااللہ کا فیصل آباد میں اعلان

فیصل آباد( آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان آج حکومت سے مذاکرات کی باتیں کر رہا ہے لیکن اب ان سے کوئی بات نہیں ہو گی ، ملک دشمن سے حکومت کوئی بات نہیں کریگی […]

پی ٹی آئی چھوڑنے والے کتنے لوگ جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں؟ عون چوہدری نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عون چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی چھوڑنے والے 50 سے زائد لوگوں نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا ہے۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری […]

شکریہ چیف صاحب! آپ نے پاکستان بچا لیا، سازش ناکام بنا دی، حفیظ اللہ خان نیازی کا موجودہ صورتحال پر تجزیہ

لاہور ( پی این آئی ) سب “باجوہ پلان” کے تحت ہو رہا تھا، عمران خان کی رُخصتی کے ساتھ ہی نئی نویلی اتحادی حکومت کو بھی گھر بھجوانے کا پروگرام تیار تھا ؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے اپنے بلاگ […]

خیبرپختونخوا، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے دیئے گئے 470 ارب روپے، پی ٹی آئی حکومت نے کہاں خرچ کر دیئے؟

پشاور (پی این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دورہ پشاور کے دوران خیبرپختونخوا کی نگران حکومت سے 470 ارب روپے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے 470 ارب […]

سکول کے بچوں پر تشدد کرنے والے اساتذہ کو سزا دینے کا قانون نافذ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، وزارت قانون و انصاف، پارلیمانی کاکس برائے بچوں کے حقوق، اور اقوام متحدہ ادارہ اطفال(یونیسیف)پاکستان نے ایک تاریخی تعاون میں اکٹھے ہو کر”اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پرہیبیشن آف کارپورل پنشمنٹ رولز، 2022۔”کااعلان کر […]

کاری ضرب، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

تحریک انصاف پر اس وقت نزع کا عالم طاری ہے۔ بھلا ہو چند سیاسی جماعتوں کا جنہوں نے سیاسی تدبر اور دور اندیشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران خان اینڈ کمپنی پرپابندی لگانے سے منع کیا ورنہ اس وقت تک پی ٹی آئی پر پابندی […]