پیٹرول سستا نہیں مہنگا ہونے کا امکان، ایک اور بُری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وفاقی حکومت کا عوام کے اوپر مزید بوجھ ڈالنے کا پلان ہے۔حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں مزید 10 روپے اضافے پر غور کر رہی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں […]

اہم وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) این ای سی اجلاس میں شرکت پر نور محمد دُمڑ کو صوبائی وزارت سے فارغ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کے بائیکاٹ کے باوجود صوبائی وزیر نور محمد دمڑ نے وزیراعظم کی جانب سے بلائے گئے این ای […]

آزاد کشمیر، حکومت سازی کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل، قانون ساز اسمبلی سے پندرہویں ترمیم کی منظوری، وزراء کی تعداد پر عائد پابندی ہٹا دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کی کامیاب سیاسی حکمت عملی اور سیاسی تدبر کے باعث حکومت سازی کا دوسرا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلے آزادکشمیر کو […]

کتنے ن لیگی اراکین اسمبلی نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی تیاری کرلی؟ دوست محمد کھوسہ کا بڑا انکشاف

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما دوست محمد کھوسہ نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگ سے ناراض ارکان اسمبلی بھی پی پی سے رابطے میں ہیں۔       انہوں نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عوام کی نئی سہولت کیلئے نادرا اب 30 شہروں میں پاسپورٹ بھی بنائے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عوام کی سہولت کیلئےنادرا کا 30 شہروں میں پاسپورٹ بنانے کا فیصلہ ہوا۔       وزیراعظم کی ہدایت پر باضابطہ […]

قرض ملے گا یا نہیں؟ آئی ایم ایف نے بھی پاکستان کو بڑا جھٹکا دیدیا

شاسلام آباد (پی این آئی) کابینہ کے ایک رکن نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی درخواست مسترد کردی جس میں کہا گیا تھا کہ 6 ارب ڈالر کے نئے قرض کے لیے عائد شرائط میں نرمی کی […]

عمران خان کے نام پر پابندی کے حوالے سے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا واضح اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے نام پر پابندی کے حوالے سے رد عمل دیا ہے۔ انہوں نے صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ عمران خان پر پابندی کا کوئی سرکلر جاری […]

ایک لاکھ لیپ ٹاپ مفت تقسیم کرنے کی اسکیم، آن لائن رجسٹریشن شروع، کون کون اہل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) پی ڈی ایم حکومت کی جانب سے تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت اعلٰی تعلیمی اداروں کے طالب علموں میں ایک لاکھ لیپ ٹاپ تقسیم کیے جا رہے ہیں جس کے […]

ایم کیو ایم نے مردم شماری کے نتائج ماننے سے انکار کر دیا

کراچی(آئی این پی)وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے حالیہ مردم شماری پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔وفاقی حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے حالیہ مردم شماری پر […]

نیم مارشل لاء لگ گیا ہے، عمران خان

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نیم مارشل لاء تو لگ گیا ہے، اگر فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات چلیں گے تو جمہوریت تو ختم ہو گئی۔رزنامہ جنگ کے مطابق پی ٹی آئی کے […]

جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے، عمران خان

لاہور(پی این آئی)چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے۔برطانوی میڈیا کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ آئین اور قانون ہمیں پرامن […]