9 مئی کے واقعات کی مذمت، شہداء کے خاندانوں کے ساتھ یکجہتی کیلئے عظمت شہداء کنونشن کا انعقاد

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت کی جانب سے 9مئی کے واقعات کی مذمت اور شہداء کی فیملیز کے ساتھ یکجہتی کیلئے عظمت شہداء کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں مسلح افواج، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا، […]

عظمت شہدا کنونشن، وزیراعظم شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہو گئے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف عظمت شہدا کنونشن میں شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر آبدیدہ ہوگئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ہونے والی عظمت شہدا کنونشن میں شرکت کی۔ تقریب میں شہدا کے ورثا کی بڑی تعداد میں شریک ہوئی۔ تقریب میں جذباتی […]

جہانگیر ترین وزیراعظم بننے کیلئے متحرک، عملی سیاست میں دھماکہ خیز انٹری، لاہور میں اپنا سیکرٹریٹ بنا لیا

اسلام آباد ( پی این آئی) سینئر سیاستدان جہانگیر خان ترین سیاسی میدان میں بھرپور طریقے سے متحرک ہو چکے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جہانگیر ترین نے لاہور میں اپنا سیاسی دفتر بھی قائم کر لیا ہے۔جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں […]

جناح ہائوس میں توڑ پھوڑ کا کیس، ’’خدیجہ شاہ‘‘ کو بھی گرفتار کرلیا گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور کے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں مطلوب معروف فیشن ڈیزائنر و پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر خدیجہ شاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ گزشتہ دنوں فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی آڈیو سامنے آئی تھی جس میں انہوں نے […]

حکومت نے 25 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) یوم تکریم شہدا پر وفاقی حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 25 مئی کو یوم تکریم شہدا کے موقع پر عام تعطیل کی منظوری دے دی۔ کابینہ ڈویژن نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ خیال […]

خدیجہ شاہ کو ریلیف دلوانے کی کوشش؟ عون چوہدری کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری نے کہا ہے کہ کور کمانڈر ہاؤس لاہور پر حملے میں مطلوب پاکستان تحریک انصاف کی سپورٹر و معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کو بچانے کیلئے میں نے کسی قسم کی […]

آئندہ مالی سال کا بجٹ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد کب پیش کیا جائے گا، تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں عام آدمی کو ریلیف دینے کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات اور غریب اور متوسط طبقے کی مالی مشکلات میں کمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے […]

چوہدری پرویزالٰہی اچانک کہاں چلےگئے؟ پارٹی سے بھی رابطہ منقطع ہوگیا

لاہور(پی این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویزالٰہی گزشتہ رات خاموشی سےگھر سے چلے گئے۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کی تھی۔جب وزیراعظم چوہدری شجاعت کے گھر گئے […]

منگل کو عمران خان کی دوبارہ گرفتاری کا امکان، خدشہ ظاہر کر دیا

لاہور ( پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 80 فیصد امکانات ہیں منگل کو پھر گرفتار کر لیا جاؤں۔ انہوں نے کہا کہ ہم دو تہائی اکثریت سے الیکشن جیتیں گے، مجھے سپہ سالار جنرل عاصم منیر کے […]

مریم نواز  نے عمران خان کیخلاف علما و مشائخ سے مدد مانگ لی

اسلام آباد(پی این آئی)مریم نواز نے مسلم لیگ ن علماء و مشائخ ونگ پنجاب سے خطاب میں کہا کہ میری یہ آپ سے ابتدائی ملاقات ہے، مجھے ذمہ داری سنبھالے3 ماہ ہوئے ہیں،علما و مشائخ کا ونگ میری نظر میں بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ […]

کون سی ملٹری تنصیبات پر حملہ ہوا مجھے پتہ نہیں، عمران خان نے لاعلمی کا اظہار کر دیا

لاہور(آئی این پی) پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کو میری گرفتاری کے بعد سے ملک میں پرتشدد مظاہروں کے بعد سے فوج کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ ملٹری کورٹ نہیں ہوسکتی، کون سی ملٹری تنصیبات […]