تعطیل کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)جمعۃ الوداع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔     اعلامیہ کے مطابق جمعۃ الوداع پر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تعطیل رہے گی۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی نئی بلند بلندیوں کی جانب گامزن ہے۔ […]

نواز شریف کو آخرکار کامیابی مل گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی مزید نشستو ں پر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کے قومی اسمبلی کی مزید نشستو ں پر کامیابی کے ،نوٹیفکیشن کے تحت این […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑا جھٹکا، تنخواہوں اور پنشن سے متعلق بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو رواں مالی سال میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں پنشن نہ بڑھانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اسی طرح ٹیکسٹائل، لیدرسیکٹر پر سیلزٹیکس جبکہ چینی پر5 روپے فی کلو فیڈرل […]

نگران وزیراعظم سے کاروباری شخصیات کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) تاجروں کی اکثریت نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے ملاقات میں نگران سیٹ اپ کو 2 سال تک جاری رکھنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دورے پر نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے […]

انٹربینک میں ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )روپے کی قدر میں پھر اضافہ،انٹربینک میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ڈالر سستا ہو گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 39 پیسے سستا ہوگیا،انٹربینک میں ڈالر 285 روپے پر ٹریڈ ہورہاہے،گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری […]

ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قیمت میں اضافے اور روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 77 پیسے کا اضافہ ہو […]

ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ڈالر کی قیمت میں مسلسل 28 ویں روز کمی واقع ہونے کے بعد روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی۔ کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 14 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی […]

عدم اعتماد کے ووٹ سے تبدیلی نہ آتی تو ۔۔۔۔ اسحاق ڈار نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے ووٹ سے تبدیلی نہ آتی تو ملک ڈیفالٹ کرچکا ہوتا، ملک کے اندر اور باہر پتا نہیں کون سے ملک دشمن […]

ایک ہفتے کے دوران ڈالر انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں کتنا سستا ہوا؟ جانئے

اسلام آباد(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی۔ انٹر بینک میں ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 5 روپے 5 پیسے کی کمی ہوئی ، جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت […]

ڈالرمزیدسستاہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر مافیا کیخلاف کریک ڈائون کے بعد مسلسل 21 ویں روز ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا، روپے کی قدرمزید مستحکم ہو گئی۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 2 پیسے سستا ہو گیا، جس […]

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی)ڈپی این آئیالر کی قیمت میں مسلسل تین ہفتوں تک کمی کے بعد روپے کی قدر بحال ہو گئی ہے۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے ایک پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی […]