برے پھنسے، ایک طرف لاک ڈاؤن دوسری طرف نیب،تاجروں کے خلاف کارروائی کے نیب کے اختیارات بحال ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم ہوگئی جس کے بعد نیب کے تاجروں اور بیوروکریسی کے خلاف کارروائی کے پرانے اختیارات بحال ہوگئے۔نیب ترمیمی آرڈینس 2019 کو 28 دسمبر2019 کو نافذ کیا گیا تھا جس کے ذریعے […]

کورونا کی وجہ سے پاکستان بچ گیا،شیخ رشید کا متنازعہ بیان، سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) کورونا کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچ گیا، وفاقی وزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے پاکستان ڈیفالٹ ہونے سے بچا ہے ورنہ پاکستان کے پاس ادائیگیوں کیلئے پیسے نہیں تھے۔ […]

کاروبار میں زبردست چڑھاؤ ،5فیصد اضافے کے بعد کاروبار ایک گھنٹے کے لیے بند

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان تھا لیکن حکومتی اقدامات اور آئی ایم ایف سے ریلیف پیکیج کی منظوری کے بعد کاروبار میں زبردست چڑھاؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔گزشتہ روز آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو […]