بیرون ملک پاکستانیوں کی بڑی مشکل حل ہو گئی ، وزیراعظم عمران خان نے اہم منصوبے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کی منظوری دے دی ہے ۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی […]

بڑا مسئلہ حل، حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزارت اوورسیز نے پاکستانی کمیونٹی کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا،ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ کی […]

پاکستان کا دفاع ہر قیمت پر کیاجائے گا، قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکاء کا عزم

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کا دفاع ہر قیمت پر کیاجائے گا، قومی سلامتی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکاء کا عزم۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی سلامتی کے اجلاس میں شرکا نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت اظہار […]

نجی سکیورٹی کمپنی نے شاندار مثال قائم کر دی شہید ہونے والے گارڈز کے اہل خانہ کو دس دس لاکھ کے چیک ادا کر دیئے، وزیر اعلیٰ کی طرف سے 50 لاکھ اور بیٹوں کی نوکری کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کو ناکام بناتے ہوئے شہید ہونے والے دو ہیروز کے اہلخانہ کو دس، دس لاکھ روپے کے چیک دے دیئے گئے، پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی نے اپنے دونوں گارڈز کی شہادت پر ان کے اہلخانہ کو 10، 10 […]

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عمر رسیدہ مزدوروں کی ای او بی آئی پنشن میں کئی ہزار کا اضافہ کر دیا گیا؟ اب کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عمر رسیدہ مزدوروں کی ای او بی آئی پنشن میں کئی ہزار کا اضافہ کر دیا گیا؟ اب کتنی ہو گئی؟حکومت نے ای او بی آئی پنشنرز کی پینشن میں 2 ہزار روپے کا اضافہ […]

سٹاک مارکیٹ پر حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکار محمد رفیق کے آبائی علاقے عمر کوٹ کے گھر میں جشن

اسلام آباد(پی این آئی)سٹاک مارکیٹ پر حملہ ناکام بنانے والے پولیس اہلکار محمد رفیق کے آبائی علاقے عمر کوٹ کے گھر میں جشن۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کراچی پر دہشت گردوں کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بننے والے اور ان کا حملہ ناکام کرنے والے پولیس اہلکار […]

ایک بھائی معذور ایک دل کا مریض ہے، ابا پہلے صرف میرے ہیرو تھے، اب قوم کے ہیرو ہیں، شہید سکیورٹی گارڈ کی بیٹی ونیزہ افتخار کی رلا دینے والی گفتگو

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں شہید سیکیورٹی گارڈ افتخار واحد کی بیٹی نے کہا ہے کہ والد پہلے میرے ہیرو تھے اب وہ قوم کے ہیرو ہیں۔ونیزہ افتخار نے اپنے والد کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔انہوں […]

دہشت گردوں کی شناخت کا عمل شروع، نادرا کی ٹیم بائیو میٹرکس لینے کے لیے سول ہسپتال میں متحرک

کراچی(پی این آئی)دہشت گردوں کی شناخت کا عمل شروع، نادرا کی ٹیم بائیو میٹرکس لینے کے لیے سول ہسپتال میں متحرک، پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کی شناخت کے لیے نادرا کی ٹیم سول اسپتال کراچی پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی […]

پی آئی اے ترقی کی راہ پر گامزن، 8 سالوں میں پہلی بار43 فیصد اضافہ ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ایئرلائن پی آئی اے کے ریونیو میں 8 سالوں میں پہلی بار43 فیصد اضافہ ہوگیا،پی آئی اے کا ریونیو 104 ارب سے بڑھ کر148 ارب تک پہنچ گیا ہے۔ 2018ء میں پی آئی اے کو 18 ارب کا گراس […]

اپریل میں سٹاک مارکیٹ میں 17 فیصد اضافی معیشت کے لیے اچھی خبر بن کر سامنے آیا

اسلام آباد(پی این آئی)اپریل میں سٹاک مارکیٹ میں 17 فیصد اضافی معیشت کے لیے اچھی خبر بن کر سامنے آیا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپریل کے مہینے میں 100 انڈیکس 4 ہزار880 پوائنٹس اضافے سے 34 ہزار 111 کی سطح پر بند ہوا۔ اپریل میں 100 […]

سٹاک مارکیٹ سےا چھی خبر، 100 انڈیکس میں 238 پوائنٹس کا اضافہ، 32 ہزار 553 کی سطح پر بند

اسلام آباد(پی این آئی)۔سٹاک مارکیٹ سےا چھی خبر، 100 انڈیکس میں 238 پوائنٹس کا اضافہ، 32 ہزار 553 کی سطح پر بند۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان رہا اور 100 انڈیکس میں 238 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے […]