بیوروکریسی میں سب سے زیادہ کامیاب وہ ہے جو کام نہ کرے،شبرزیدی کھل کربول پڑے ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)سابق چیئر مین ایف بی آر شبرزیدی نے کہا ہے کہ بیوروکریسی میں سب سے زیادہ کامیاب وہ ہے جو کام نہ کرے،100کاموں میں 5غلط بھی ہو سکتے ہیں ،95 پر شاباشی نہیں ملے گی،سوچتا ہے 5پر ساری زندگی نیب کو بھگتتا […]

بیرون ملک سے چینی درآمد کرنے والے سرمایہ کاروں کو 3لاکھ ٹن خام چینی پر ٹیکس کی چھوٹ مل گئی

اسلام آباد(آئی این پی )اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے 8 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ بدھ کووزیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 8 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دی گئی۔ذرائع نے […]

پیسے دیں یا جیل جائیں، وزیراعظم عمران خان کا اپوزیشن کو واضح جواب آصف زرداری اور نوازشریف کا پیسہ واپس آجائے تو ملک کے بہت مسئلے حل ہوسکتے ہیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن پر واضح کیا ہے کہ پیسے دیں یا جیل جائیں ،آصف زر داری اور نوازشریف کا پیسہ واپس آجائے تو ملک کے بہت مسئلے حل ہوسکتے ہیں ، لاہور کا جلسہ فلاپ تھا ، لاہوری […]

وزیراعظم عمران خان نے اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لانا مشکل ہے۔ وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف کو واپس لانا مشکل ہے لیکن کوشش کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ انتظار کر […]

یہ پاکستانی فوج کو کہہ رہے ہیں کہ جمہوری حکومت کو ہٹا دیں ، یہ غداری کا کیس ہے جس پر آرٹیکل چھ لگتا ہے، وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کر نے کیلئے میرے اوپر کوئی پریشر نہیں اور نہ ہی کوئی پریشر ڈال سکتا ہے ،نوازشریف کے بیانات پر فوج کے اندر غصہ ہے […]

فوج میرے نیچے ہے، یہ کیسے ہو سکتا ہے فوج آئے اور میری حکومت کو گرادے، وزیراعظم عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ فوج ان کے نیچے ہے، یہ نہیں ہوسکتا کہ ان کے نیچے کا ادارہ ان کی حکومت گرادے، جنرل باجوہ سلجھے ہوئے آدمی ہیں اس لیے نواز شریف کی باتیں برداشت کر […]

منتخب حکومت کو ہٹانے کیلئے اپوزیشن کی جانب سے فوج پر دبائو ڈالے جانے کا انکشاف، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی پر تنقید کرنے سے فوج میں شدید غم و غصہ کی لہر

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج کو بلیک میل کرنے کیلئے آرمی چیف اور جنرل فیض کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے ، جس کا مقصد فوج پر دباو ڈالنا ہے کہ ایک منتخب حکومت کو […]

سونے کے نرخ میں مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی)بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں مسلسل کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 1840ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ […]

جہانگیر ترین کا بڑا فیصلہ، جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سی ای او کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)جہانگیر ترین جے ڈی ڈبلیو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے سے مستعفی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں اعلان کیا گیا کہ راحیل مسعود ، جو کمپنی کے […]

بھارت نے پاکستان کو مذاکرات کا پیغام بھجوا دیا، پاکستان نے مذاکرات کیلئے کیا شرط رکھ دی؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو مذاکرات کا پیغام بھیجا ہے،اگر مذاکرات کیلئے بھارت سنجیدہ ہے تو نئی دہلی کو پہلے مقبوضہ کشمیر کے تمام سیاسی […]

اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ سہولت دینےکا فیصلہ، منصوبے کا آغاز کب ہو گا؟ اس منصوبے سے کیا فائدے وابستہ ہیں؟ جانیئے

اسلام آباد (پی این آئی)اوورسیز پاکستانیوں کو ڈیجیٹل بینکنگ سہولت دینےکا فیصلہ، منصوبے کا آغاز کب ہو گا؟ اس منصوبے سے کیا فائدے وابستہ ہیں؟ اوورسیز پاکستانیوں کو پہلی مرتبہ ڈیجیٹل بینکنگ سہولت دینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے”روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس”منصوبے کی منظوری […]