ٹویوٹاکےبعد پاک سوزوکی موٹرز نے بھی پاکستان میں اپنا پلانٹ بند کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی بڑی کمپنی سوزوکی نے خام مال کی عدم دستیابی کے پیش نظر اپنا پلانٹ عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔اس سے قبل گاڑیاں تیار کرنے والی ایک اور بڑی کمپنی ٹویوٹا نے بھی […]

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت 2 روپے 45 پیسے کم کردی ہے، بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اکتوبر کے ماہ کیلئے ہوگا۔ ہم نیوز کے مطابق نیپرا نے فیول چارجز […]

عمران خان حکومت کا وہ فیصلہ جو پی ڈی ایم حکومت کے گلے پڑ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے دور حکومت میں بڑھائی گئی قیمتیں موجودہ حکومت کے گلے پڑگئیں ۔جی ایس کے پاکستان نے پیناڈول ٹیبلٹس اور بچوں کے لیے سیرپ بنانے بند کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق معروف فارما سیوٹیکل […]

حبیب بینک لمیٹڈ پر دہشتگردی میں مالی معاونت کا جھوٹا الزام، بلوم برگ کی رپورٹ پر وضاحتی پریس ریلیز جاری

اسلام آباد(پی این آئی)حبیب بینک لمیٹڈ نے غیر ملکی خبر رساں ادارے بلوم برگ کی رپورٹ سے متعلق وضاحت کر دی ہے۔ پاکستان کے سب سے بڑے بینک، حبیب بینک لمیٹڈ کو امریکا میں دہشت گردی کی مالی معاونت کے ایک مقدمے میں ثانوی ذمہ […]

ڈالر کی قیمت میں حیرت انگیز کمی وزیر خزانہ نے بڑی وجہ بیان کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہم نے اپنی امپورٹ کو کم کیا ہے جب کہ عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈز ملنے کی توقع پر ڈالر گرا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب میں […]

انٹربینک میں ڈالر 218 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق منگل کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 80 پیسے مہنگا ہوا […]

انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر پھر مہنگا ہو کر 207 روپے 90 پیسے کا ہوگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بھی شدید مندی کا رحجان ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں 2 ہزار 55 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔واضح […]

وزیراعظم شہباز شریف کے 10فیصد سپر ٹیکس لگانے کے اعلان کے فوری بعد سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی ، سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی آگئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں معمولی […]

اقتصادی سروے سے ہماری حکومت کی اچھی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی، عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی سروے سے ہماری حکومت کی اچھی کارکردگی کھل کر سامنے آگئی ہے، جب پوری دنیا میں مہنگائی تھی تب بھی پاکستان سستا ملک تھا، ہم نے بجلی، گیس ، تیل کی قیمتیں کم کیں،اسٹاک ایکسچینج3ہزار پوئنٹس گرگئی،اب شرح سود کم […]

ڈالر کی قیمت واپس کہاں تک آنے والی ہے ؟ ماہرین کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک محمد بوستان کا کہنا ہے کہ ہم ڈالر کو 200 روپے پر نہیں جانے دینگے، عنقریب ڈالر واپس 190 روپے کی سطح سے نیچے آجائے گا۔نجی ٹی وی سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے […]

آصف زرداری (ن)لیگ کیلئے گڑھا کھود رہے ہیں، پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری مسلم لیگ ن کے لیے گڑھا کھود رہے ہیں۔ جمعرات کو نجی ٹی پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ اور پی […]