پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں بحالی کی درخواست، پرویز الہیٰ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر و سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عمران خان کی مرضی سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں بحال کرنے کی درخواست کی ہے،انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ […]

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی آباد کاری، اے این پی نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی دوبارہ آباد کاری کے معاملے پر اے این پی نے جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کر دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں اے این پی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان کی جانب سے پٹیشن دائر […]

کل سے پاکستان بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ، سندھ اور خیبرپختونخوا کے کون سے اضلاع میں اربن فلڈنگ کا خطرہ؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ 28 اپریل سے 7 مئی تک کراچی سے کشمیر تک پاکستان […]

نگران حکومت کے 90دن پورے ، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں انتخابات تک اب کون حکومت کرے گا ؟ قانونی ماہرین کا اہم انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ منتخب حکومت کی تشکیل تک نگران سیٹ اپ کام کرسکتا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ پر زور دیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں نگران حکومت کے 90 […]

خیبرپختونخوا میں بھی صحت کارڈ پر علاج بند کر دیا گیا

پشاور(آئی این پی)پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا میں بھی صحت کارڈ پر علاج بند کر دیا گیا۔انشورنس کمپنی نے صحت کارڈ پلس پر ہسپتالوں میں داخلے بند کر دئیے، تمام پینل ہسپتالوں، صحت کارڈ کے ہیڈ آف فیسلیٹیشن اور ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسرز کو مراسلہ جاری کر […]

پی ٹی آئی کے لیے بڑا دھچکا، پنجاب، خیبرپختونخوا میں الیکشن، وزارت دفاع میدان میں آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کی وزارت دفاع نے ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ہے۔منگل کو سپریم کورٹ میں جمع سربمہر رپورٹ کے ساتھ دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ملک میں جاری سکیورٹی […]

بجلی کی تقسیم کار کمپنیاں، بلوچستان ، خیبرپختونخواہ نے انتظام سنبھالنے سے انکار کر دیا

لاہور( آئی این پی)بجلی ڈسٹری بیوشن کمپنیزکو وفاق کی بجائے صوبوں کے زیر انتظام چلانے کے حوالے سے پنجاب اور سندھ نے آمادگی ظاہر کر دی تاہم بلوچستان اور خیبرپختونخوا ہ نے انکار کر دیا۔دستاویزات کے مطابق پاکستان میں ہائی لائن لاسز ، بجلی چوری […]

قومی اسمبلی میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے اخراجات کا بل مسترد

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں عام انتخابات کے اخراجات کا بل مسترد کر دیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر پرویز اشرف کی صدارت میں ہوا جس کے دوران مختلف بل پیش کئے گئے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈآر نے […]

پشاور ہائیکورٹ نے خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کر دیا

پشاور (پی این آئی) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی 3 نشستوں پر 30 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کا شیڈول معطل کر دیاہے۔۔۔ اس حوالے سے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس عتیق شاہ نے خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کی3 نشستوں پر […]

عید سے قبل خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی خطرے میں

پشاور (پی این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے محکمہ خزانہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صوبائی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن دینے کے لیے خزانے میں پیسہ نہیں ہے، عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن دینے سے صوبہ ڈیفالٹ کر جائے […]

خیبر پختونخوا کابینہ فوری انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر آگاہ کرے گی

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا کی کابینہ نے صوبے میں فوری انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا اجلاس پیر کو ہوا جس میں کابینہ کو صوبے میں امن و امان اور معاشی صورتحال پر بریفنگ دی گئی، کابینہ اجلاس […]