عمران خان ہمارے آئیڈیل تھے، وہاب ریاض نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے عمران خان سے متعلق اپنے جذبات کا اظہار کر دیا

لاہور (پی این آئی ) سابق فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بدھ کو کہا کہ پاکستانی قوم اپنے ہیروز کو کبھی نہیں بھول سکتی، انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے عظیم کرکٹر عمران خان کو ایک ویڈیو سے خارج کرنے کے فیصلے […]

عمران خان سے جیل میں ملاقات، 26 افراد کی فہرست تیار کرلی گئی، کس کس کے نام شامل ہیں؟

اسلام آباد ( پی این آئی ) سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے 26 افراد کی فہرست تیار کرلی، ملاقاتیوں کی فہرست میں گھر کے افراد اور پارٹی رہنماؤں کے علاوہ عمران خان کے ڈاکٹر اور وکلا […]

عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ، ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد (پی این آئی )سائفر کی گمشدگی کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) انسداد دہشتگردی ونگ میں درج کیا گیا۔ […]

شہر یار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی رہائی کا حکم جاری، پولیس آفسر اور ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی

اسلام آباد (پی این آئی) ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم معطل کرتے ہوئے فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ ڈی سی اسلام آباد اور ایس […]

الوداع خان صاحب، اہم رہنما پارٹی کو خیر آباد کہہ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اسلام آباد کے جنرل سیکرٹری ساجد محمود کیانی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اسلام آباد کے مرکزی رہنما نے نیشل پریس کلب اسلام میں مختصر پریس کانفرنس میں پی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے وقت بشری بی بی نے کیا رویہ اختیار کیا تھا؟ ڈی آئی جی لاہور نے بڑا انکشاف کر دیا

لاہور(آئی این پی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کی گرفتاری کے وقت بشری بی بی نے مزاحمت کی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) عمران کشور نے 5 اگست کو عدالتی حکم پر چیئرمین پی ٹی آئی کی […]

آئندہ الیکشن میں بیلٹ پیپرپر ’بلے ‘کا انتخابی نشان نہیں ہونا چاہئے؟ فواد چوہدری کی ٹویٹ آگئی

لاہور(پی این آئی ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا تنویر نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے سپورٹس واپس لی، ہمیں نہیں دی۔ہ الیکشن میں بیلٹ پیپر زپر بلے کا نشان نہیں ہونا چاہئے،کسی جتھے کو سیاست کرنے کی […]

عمران خان کی گرفتاری کے بعد شیریں مزاری کی پہلی ٹویٹ آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے لندن میں لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کے ساتھ بدسلوکی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ Strongly condemn the filthy abuse & attack against Hina P Butt in London. No one shd […]

پرویز الٰہی کو رہا ہوتے ہی پھر گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے رہاکر دیا گیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق پرویز الٰہی کو نظر بندی آرڈر کی مدت مکمل ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کیا […]

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی طرف سے جمع کرائے گئے 50 ہزار روپے یتیم خانے کو دے گا

اسلام آباد (آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس کی گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے حکم نامے میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو انصاف کے تقاضے کے تحت تفصیلی جواب […]

شاہ محمود قریشی عمران خان کیخلاف ہیں، کس معاہدے کے تحت جیل سے باہر آئے؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض نے شاہ محمود قریشی سے متعلق دعویٰ کیا ہے کہ وہ معاہدے کے تحت باہر ہیں اور معاہدہ یہ ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کیلئے کام نہیں کریں گے ان کا مزید […]