مسجد الحرام، مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کو محدود کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز تراویح کو 10 رکعت تک محدود کر دیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے اس ضمن میں فرمان جاری کردیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ اقدام کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]

رمضان میں بلااجازت عمرہ ادا کرنے پر10ہزار ریال جرمانہ عائد

ریاض(آئی این پی) سعودی حکومت نے رمضان المبارک میں بلااجازت عمرہ کیلئے جانے والوں پر10ہزار ریال جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک میں اجازت کے بغیر عمرہ کی ادائیگی کرنے والوں پر جرمانہ عائد کرنے […]

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج غیر معینہ مدت کیلئے بند

کراچی(آئی این پی) ایگزیکٹو کمیٹی اور ایمپلائز یونین کے درمیان اختلافات کے باعث کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو بند کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی ایگزیکٹو کمیٹی اور ایمپلائز یونین کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں ، […]

رمضان المبارک سے قبل موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی) رمضان المبارک کا انتظار ہر مسلمان کو رہتا ہے۔ یہ مہینہ، مغفرت، برکتوں کے حصول اور رب تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے خاص طور پر اہمیت رکھتا ہے۔ اسی وجہ سے تمام مسلمانوں کی کوشش ہوتی ہے کہ تمام تر روزے […]

خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کا کام40 منٹ میں مکمل کر لیا گیا

مکہ المکرمہ(این این آئی) خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی ریکارڈ 40 منٹ کے اندرمکمل کرلی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مسجد الحرام کی انتظامیہ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربتایا گیا کہ سعودی ماہرین نے خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی محض 40 […]

قبلہ رخ کی تصدیق کر لیں، کل رات کس وقت چاند کعبہ کے عین اوپر ہوگا؟ ماہرین فلکیات سے تفصیل بتا دی

مکہ معظمہ(این این آئی )ماہرین فلکیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کل (جمعرات)کو چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔ یہ نظاہرہ مقامی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 16 منٹ پر جب کہ پاکستان میں جمعہ کی رات 12بج کر 16منٹ پر دیکھا […]

پی ٹی آئی نے ڈسکہ سے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں امیدوار کا اعلان کر دیا

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان ، پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے پارٹی سیکرٹریت میں این اے 75 کے امیدواسجد ملہی، جنرل سیکرٹری علی امتیاز وڑائچ سمیت دیگر رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے […]

گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں، موسم کی وارننگ جاری کردی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی محکمہ شہری دفاع نے مختلف شہروں میں موسم کی وارننگ جاری کردی عرب خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے ملک کے مختلف شہروں میں موسم کے حوالے سے وارننگ جاری کردی محکمہ شہری دفاع کے مطابق مکہ اور […]

گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی، شہریوں کو برساتی نالوں سے دور رہنے کی ہدایت

مکہ المکرمہ(پی این آئی)گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش کی پیشنگوئی کر دی گئی، شہریوں کو برساتی نالوں سے دور رہنے کی ہدایت۔سعودی محکمہ شہری دفاع نے مختلف شہروں میں موسم کی وارننگ جاری کردی۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے ملک […]

پریشان کن صورتحالکراچی میں بجلی کی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے،لگتا ہے آخر میں اس کمپنی کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے، چیف جسٹس گلزار احمد کا شدید برہمی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ازخود نوٹس کی سماعت میں ایک بار پھر کے الیکٹرک کی کارکردگی پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام لوگ آپس میں ملے ہوئے ہیں،کراچی میں […]

2020ءکی پانچ سو بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں وزیراعظم عمران خان ’مین آف دی ائیر‘ قرار ، کس خاتون کو ’وومن آف دی ائیر قر‘ار دیا گیا ؟

کراچی (پی این آئی ) 2020کی پانچ سو بااثر مسلم شخصیات پر کتاب جاری کردی گئی ہے، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو ’مین آف دی ایئر‘ اور امریکی کانگریس کی راشدہ تلیب کو ’وومن آف دی ایئر‘ قرار دیا گیا ہے۔ قومی موقر نامے […]