نگران وزیراعظم کی تقریب حلف برداری، پی ڈی ایم کی کن کن جماعتوں کا کوئی نمائندہ تقریب میں شریک نہ ہوا؟ وجہ ناراضی یا کچھ اور؟

اسلام آباد(پی این آئی) نگران وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں اہم شخصیات شریک نہ ہوئیں۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے 14 اگست کو یوم آزادی پر نگران وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار […]

انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم پاکستان منصب کا حلف اٹھا لیا، تقریب میں کون کون شریک ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی) بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم پاکستان منصب کا حلف اٹھا لیا۔ ۔۔صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی انوار الحق کاکڑ سے بطور نگران وزیراعظم عہدے کا حلف لیا، تقریب […]

انوارالحق کاکڑ کا نام وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر دونوں کیلئے سرپرائز تھا، جے یوآئی رہنما کا انکشاف

کوئٹہ(پی این آئی) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے نگران وزیر اعظم کی تقرری پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا نام سابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے […]

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا اپنی نشست چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نگراں وزیراعظم نے سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے سے قبل انوارالحق کاکڑ سینیٹ نشست سے مستعفی ہو جائیں گے۔ نگراں وزیر اعظم کی حلف برداری تک شہباز شریف وزیر اعظم رہیں […]

سکیورٹی خدشات، نامزد نگران کو وزیراعظم ہاؤس کی بجائے کہاں منتقل کر دیا گیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ روز نامزد کیے جانے والے پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو سکیورٹی وجوہات کے باعث فی الحال پنجاب ہاؤس منتقل کر دیا گیا ہے، وزیراعظم ہاؤس خالی ہونے تک پنجاب ہاؤس میں ہی رہیں گے اور حلف […]

راجہ ریاض نے تحریک انصاف کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان مجھے بیلٹ پیپر پر نظر نہیں آ رہا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی جماعت پر پابندی کے خلاف ہوں لیکن پی […]

ہم تین میں نہ تیرہ میں، پیپلزپارٹی رہنمانےنگران وزیراعظم کے فیصلے میں پیپلزپارٹی کی پوزیشن بتا دی

کراچی (پی این آئی) پی پی رہنما اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تین میں نہ تیرہ میں، نگران وزیراعظم کا فیصلہ راجہ ریاض اور شہباز شریف نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں اگرشیخ چلی ہوتا توماہرانہ […]

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سانحہ ۹مئی کے ذمہ داران کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کے حامی نکلے

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر انوار الحق کاکڑ پاکستان کے 8 ویں نگران وزیراعظم بن گئے۔ صدرِ مملکت عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تقرری کی سمری پر دستخط کر دئیے ہیں۔ آج نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت کے […]

بلوچستان سے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگران وزیراعظم بنانے پر اتفاق، سمری بھجوا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان وزیرِ اعظم آفس کا کہنا ہے کہ انوار الحق کاکڑ کے نام پر بطور نگران وزیرِ اعظم اتفاق ہوگیا ہے اور وزیرِ اعظم اور قائدِ حزب اختلاف نے مشترکہ طور پر دستخط کر کے ایڈوائس صدر کو بھجوا دی […]

نگران وزیراعظم کا تعلق کہاں سے ہوگا؟ اتحادی جماعتوں میں اتفاق ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اتحادی جماعتوں میں اتفاق ہوا ہے کہ نگران وزیر اعظم کا تعلق پنجاب کی بجائےکسی چھوٹے صوبےسے ہوگا۔ نگران وزیر اعظم کے انتخاب کے سلسلہ میں وزیر اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشائیہ میں […]

شیخ رشید نے 16 مہینے کی حکومت کو پاکستان کی سیاست کا سیاہ ترین دور قرار دے دیا

راولپنڈی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آج اور کل اہم فیصلوں کا دن ہے، دیکھتے ہیں اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے،ٹوئٹر پر ایک پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ ابھی تک نگران […]