صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی، وفاقی کابینہ اور پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت بھی ختم

اسلام آباد (پی این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی ہے۔۔۔اس حوالے سےایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کی تحلیل آئین کے آرٹیکل 58 (1)کے تحت کی ہے۔۔۔قومی […]

سابق آرمی چیف کا نام بھی نگران وزیراعظم کیلئے شامل کر لیا گیا، اینکر پرسن ندیم ملک کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیر اعظم بننے کی دوڑ میں راحیل شریف کا نام بھی شامل ہونے کا انکشاف۔ سینئر صحافی ندیم ملک نے انکشاف کیا کہ نگران وزیر اعظم کے امیدواروں کی فہرست میں سابق آرمی چیف راحیل شریف کا نام بھی […]

نیوز بریفنگ کے دوران وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی زبان پھسل گئی، کس کو آنکھ مار دی؟

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نیوز بریفنگ میں اپنے دورمیں وزارت خارجہ کی کامیابیاں گنوائیں تو اس دوران ان کی زبان پھسل گئی۔ پریس بریفنگ کے دوران بلاول بھٹو پاکستان کے ایف اے ٹی […]

ہم نے خود کو تحریک انصاف سے کب علیحدہ کرلیا تھا؟ اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے قومی اسمبلی کے آخری اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پنجاب میں بزدار کو وزیراعلیٰ بنایا گیا، پیرنی اور فرح گوگی نے جادو دکھایا۔ راجہ ریاض کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا […]

نگران وزیراعظم کیلئے سب سے مضبوط امیدوار کون ہے؟ بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی اجمل جامی نے نگران وزیراعظم کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا، کہتے ہیں کہ نگران وزیرعظم کیلئے سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی سب سے مضبوط امیدوار ہیں۔ اطلاع ہے کہ جناب جلیل عباس جیلانی آج ہی شہباز شریف سے ملاقات […]

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج صدر کو بھیجی جائیں گی، نگران وزیراعظم کون ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی میں پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت کے خاتمے کا دن آ گیا ہے۔۔۔۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری آج صدر عارف علوی کو بھیج دی جائے گی۔۔۔۔ […]

نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ راجہ ریاض  نے بھی نام فائنل کر لیے

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری کےلیے ان کی وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی۔ ان کا کہا کہ کل وزیراعظم سے مشاورت ہوگی جس مں اپنے نام دوں […]

پانامہ لیکس کے 436 چوروں میں سے ایک کافیصلہ ہوا، باقیوں پر عدالت خاموش ہے، سراج الحق پھٹ پڑے

حافظ آباد(آئی این پی) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر سراج الحق نے ونیکے چوک میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 75 سال سے ملک کو لوٹنے والوں کا بلا تفریق احتساب ہونا چاہیے۔ توشہ خانہ سے جس جس […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں، مریم اورنگزیب نے معاملے کو نیا رخ دے دیا

کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔مقدمہ عدالتوں میں رہا اور قانون کے تمام مقررہ مراحل پورے […]

حکومت میں شامل اہم اتحادی جماعت نے بڑا جھٹکا دیدیا

کوئٹہ (پی این آئی) حکمران اتحاد میں شامل بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) نے مردم شماری کے نتائج منظور کرنے کا فیصلہ مسترد کر دیا، پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کہتے ہیں کہ وفاق کے غلط فیصلوں کی ہاں میں ہاں ملانے […]

الیکشن میں تاخیر ہوئی تو۔۔۔ پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر آبی وسائل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کو درست سمت میں لے جائے گی اور انتخابات آئین کے مطابق وقت پر ہوں گے، […]