الیکشن میں تاخیر ہوئی تو۔۔۔ پیپلزپارٹی رہنما خورشید شاہ ڈٹ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر آبی وسائل اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ملک کو درست سمت میں لے جائے گی اور انتخابات آئین کے مطابق وقت پر ہوں گے، […]

عمران خان خوش قسمت ہیں کہ۔۔۔ اینکر پرسن شاہزیب خانزادہ کا ردِعمل

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر اینکر پرسن شاہ زیب خانزادہ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی خوش قسمت ہیں کہ ان کے پاس حالیہ گرفتاری کے بعد موقع ہے کہ وہ سیشن […]

عام انتخابات نئی مردم شماری یا پرانی مردم شماری پر؟ فیصلے کے لیے اہم ترین اجلاس طلب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں آئندہ عام انتخابات 2017 کی مردم شماری کی بنیاد پر ہوں گے یا 2023 کی مردم شماری کے مطابق، اس حوالے سے حتمی فیصلہ آج مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں ہونے کا امکان ہے۔۔۔۔ رپورٹس کے مطابق […]

حکومت میں شامل جماعتوں نے نگران وزیراعظم کی تقرری کا اختیار کس کو دیدیا؟اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت میں شامل جماعتوں نے نگران وزیر اعظم کی تقرری کا اختیار شہباز شریف کو دے دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں نگران حکومت کی تشکیل کیلئےاتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا، جس میں مولانا فضل الرحمان، بلاول […]

وزیراعظم نے نیا سیکرٹری خارجہ لگانے کی منظوری دے دی، کس کو ذمہ داری ملی؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم شہباز شریف نے محمد سائرس سجاد قاضی کو نیا سیکرٹری خارجہ لگانے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق سائرس قاضی موجودہ سیکرٹری خارجہ کے ریٹائرڈ ہونے پر سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالیں گے، موجودہ سیکرٹری خارجہ اسد مجید خان 16 اگست […]

شیخ رشید بھی پریس کانفرنس کرنے کو تیار؟ تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں ہتھیار پھینکوں گا اور نہ ہی کبھی پریس کانفرنس کروں گا، اگر میں پریس کانفرنس کروں تو سمجھیں میرا ضمیر مرگیا ہے۔ سماجی رابطے کی […]

حفیظ شیخ، شاہد خاقان، فواد حسن فواد، اسلم بھوتانی، نگران وزیر اعظم کا قرعہ کس کے نام نکلے گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ عام انتخابات سے قبل کون نگران وزیراعظم ہو گا؟ وزیراعظم شہباز شریف نے نگران سیٹ اپ کی تشکیل پر اتحادی جماعتوں کا اجلاس بلا لیا۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم کے لیے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ، سابق وزیراعظم شاہد […]

وزیر اعظم کا ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کو پرتکلف عشائیہ، چکن منچورین، چکن کڑاہی، مٹن کڑاہی، باربی کیو اور میٹھی ڈشیں مینیو کا حصہ تھیں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف کی طرف سے ارکان قومی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، عشایئے میں شرکا کی من پسند کھانوں سے تواضع کی گئی۔وزیر اعظم نے ارکان پارلیمنٹ کا گرمی جوشی سے استقبال […]

جنرل باجوہ عثمان بزدار کو ہٹا کر کس کو وزیراعلیٰ بنانا چاہتے تھے؟ حامد میر کا انکشاف

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے دعویٰ کیاہے کہ عمران خان اور سابق آرمی چیف جنرل باجوہ کے درمیان تنازع شروع ہونے کی وجہ عثمان بزدار تھے ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ان سے خوش نہیں اور انکی جگہ علیم […]

پاکستان میں کس سیاسی جماعت کی حمایت کرتے ہیں؟ امریکا کا ردِعمل بھی آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) امریکا نے عمران خان کو نااہل کرنے اور پاکستان میں انتخابات سے متعلق سوالات پر ردِعمل دیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ سے پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں انتخابات کے حوالے سے سوال کیا گیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ […]

جنرل الیکشن میں کتنی تاخیر ہوسکتی ہے؟ خورشید شاہ کا نیابیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) رہنما پی پی خورشید نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں 8 سے 9 ماہ کی تاخیر ہوسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ آئین کے مطابق 90 روز میں انتخابات ہوں، لیکن وزیراعظم […]